لاہور: امیر جماعت اسلام سراج الحق نے کہا ہے کہ اس وقت حکومت نہ ہونے کے برابر ہے حکومت کو عوام کی ترجمانی کرنی چاہیے۔


میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے امری جماعت سراج الحق نے کہا کہ مرکز میں ہم تحریک عدم اعتماد اور اپوزیشن کا حصہ نہیں بنے ہمارا مقصد حکومت گرانا نہیں تھا، پی ڈی ایم کا حصہ نہیں بنے کیونکہ ہم اپنے نظریے پر کلیئر تھے۔
انہوں ن کہا کہ اس وقت حکومت نہ ہونے کے برابر ہے، حکومت کو عوام کی ترجمانی کرنی چاہیے، ہم متبادل اپوزیشن کی طرح موجود رہے ہمارا ایک ہی ایم این اے ہے جو اپوزیشن میں ہے۔
ادھر پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے امیر جماعت اسلامی سراج الحق سے ٹیلی فونک رابطہ کیا۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق دونوں رہنماؤں نے موجودہ ملکی سیاسی صورت حال، دو طرفہ معاملات اور باہمی دلچسپی کے امور پر تفصیلی بات چیت کی۔
گفتگو میں سابق وزیر اعظم نے کہا کہ ان کی حکومت کوایک باضابطہ سازش کے تحت ہٹایا گیا، محب وطن قوتوں کو مل کر اس سازش کو ناکام بنانا ہوگا۔
امیر جماعت نے عمران خان کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کیا اور دونوں قائدین کا روابط میں تسلسل برقرار رکھنے پر بھی اتفاق کیا۔
9 مئی مقدمات: اپوزیشن لیڈ ر عمر ایوب کی 8 اگست تک حفاظتی ضمانت منظور
- 3 گھنٹے قبل

برطانوی حکومت کا پاکستانی طلبہ کے لیے چیوننگ اسکالرشپ کا آغاز
- 2 گھنٹے قبل

اداکارہ تمنا بھاٹیا کا انوکھا انکشاف: اپنی تھوک سے کیل مہاسوں کا علاج کرتی ہوں
- 25 منٹ قبل

پنجاب کابینہ نے ملازمین کی بیواؤں کو تاحیات پنشن دینے کی منظوری دے دی
- ایک گھنٹہ قبل

ٹرمپ کا بھارت پر دباؤ: روسی تیل کی خریداری پر ٹیرف میں مزید اضافے کا اعلان
- 3 گھنٹے قبل

گوادر میں چینی سرمایہ کاری کی نئی راہیں: شِننگ انٹرپرائز اور جی پی اے معاہدہ
- 2 گھنٹے قبل

عالمی ومقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں نمایاں کمی،فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
- 3 گھنٹے قبل

صارفین کیلئے ریلیف: بجلی 1.89 روپے فی یونٹ تک سستی ہو نے کاامکان
- 3 گھنٹے قبل

شیخ وقاص اکرم کی قومی اسمبلی رکنیت خطرے میں ، مسلسل غیر حاضری پر اسپیکر کا نوٹس
- ایک گھنٹہ قبل

سال 2025میں ساڑھے تین لاکھ پاکستانی ملک چھوڑ گئے
- 21 منٹ قبل

پشاور: پی ٹی آئی کارکنوں نے وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور کا قافلہ روک لیا
- ایک گھنٹہ قبل

ایران میں جولائی کے دوران 96 قیدیوں کو سزائے موت، 5 افغان شہری بھی شامل
- 28 منٹ قبل