لاہور:ن لیگ کے رہنماعطا تارڑ نے کہا ہے کہ حمزہ شہباز کے حلف کے لیے لاہور ہائی کورٹ میں درخواست دائر کریں گے۔


تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ کے رہنما عطا تارڑ نے کہا ہے کہ حمزہ شہباز کے حلف کے معاملے پر لاہور ہائی کورٹ میں درخواست کل دائر کی جائےگی۔
اپنی گفتگو میں ان کا کہنا تھا پرویز الٰہی اور گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ صوبے میں افراتفری چاہتے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ اگر گورنر پنجاب حمزہ شہباز سے حلف نہیں لینا چاہتے تو پھر وفاقی حکومت اس آئینی عہدے پر کسی اور کو مامور کرے۔
یاد رہے کہ گزشتہ دنوں پنجاب اسمبلی کے اجلاس میں خوب ہنگامہ آرائی اور مار دھاڑ ہوئی جس کے بعد ایوان نے حمزہ شہباز کو وزیر اعلیٰ منتخب کیا۔
وزیر اعلیٰ پنجاب کے انتخاب کو مسترد کرتے ہوئے اسپیکر پرویز الٰہی نے نتائج تسلیم کرنے سے انکار کر دیا۔
دوسری جانب گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ نے بھی تقریب حلف برداری مؤخر کردی ہے۔
وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا
- 2 دن قبل

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی
- 3 گھنٹے قبل

کوہاٹ پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، متعدد زخمی
- ایک دن قبل

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے
- 5 گھنٹے قبل

پاکستان سعودی عرب کی حفاظت کے لیے کسی بھی حد تک جانے کے لیے مکمل تیار ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- ایک دن قبل

احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا
- 5 گھنٹے قبل

ایک دن کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
- ایک دن قبل

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک
- 5 گھنٹے قبل

کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی
- ایک دن قبل

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان
- 3 گھنٹے قبل

علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے
- ایک دن قبل

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ
- 26 منٹ قبل





