عامر خان کی گھڑی کی مالیت پونے دو کروڑ روپے تھی ۔ جو 19 قیراط روز گولڈ سے بنائی گئی تھی اور اس میں 719 پیڑے جڑے ہوئے تھے۔


پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان کو لندن میں گن پوائنٹ پر لوٹ لیا گیا۔
برطانیہ کے دارالحکومت لندن میں لٹیروں نے عامر خان کےسر پر بندوق تان کر ان کی قیمتی گھڑی چھین لی۔ دونوں ڈاکو کار میں بیٹھ کر فرار ہو گئے۔
عامر خان نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹوئٹر پر ایک پیغام میں بتایا ہے کہ مشرقی لندن کے علاقے لیٹن میں ڈاکووں نے اس وقت ان سے گن پوائنٹ پر گھڑی چھینی جب وہ اہلیہ کے ہمراہ سڑک پار کر رہے تھے۔
انہوں نے بتایا ہے کہ خوش قسمتی سے جس وقت لٹیروں نے مجھ پر بندوق تانی فریال مجھے سے چند قدم پیچھے تھیں۔ اہم چیز یہ ہے کہ ہم دونوں محفوظ ہیں۔
واضح رہے کہ عامر خان کی گھڑی کی مالیت پونے دو کروڑ روپے تھی ۔ جو 19 قیراط روز گولڈ سے بنائی گئی تھی اور اس میں 719 پیڑے جڑے ہوئے تھے۔
Just had my watch taken off me at gun point in East London, Leyton. I crossed the road with Faryal, luckily she was few steps behind me. 2 men ran to me, he asked for my watch whist having a gun pointed in my face. The main thing is we’re both safe.
— Amir Khan (@amirkingkhan) April 18, 2022

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے
- 10 گھنٹے قبل

ایک دن کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
- ایک دن قبل

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان
- 9 گھنٹے قبل
وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا
- 2 دن قبل

احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا
- 11 گھنٹے قبل

پاکستان سعودی عرب کی حفاظت کے لیے کسی بھی حد تک جانے کے لیے مکمل تیار ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- ایک دن قبل

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک
- 10 گھنٹے قبل

کوہاٹ پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، متعدد زخمی
- ایک دن قبل

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ
- 6 گھنٹے قبل

علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے
- ایک دن قبل

کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی
- ایک دن قبل

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی
- 9 گھنٹے قبل




