اسلام آباد: پاکستان میں کورونا کی پانچویں لہر کے دوران کیسز اور اموات میں کمی دیکھنے میں آرہی ہے۔


تفصیلات کے مطابق نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری کیے گئے تازہ اعداد و شمارکے مطابق پاکستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 4 افراد انتقال کرگئے جس کے بعد اموات کی مجموعی تعداد 30ہزار 368ہوگئی ہے ۔
گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 75 نئے کیسز رپورٹ ہوئے جس کے بعد کورونا کیسز کی مجموعی تعداد 15 لاکھ 27ہزار 486 ہوگئی ہے ۔
قومی ادارہ صحت کے مطابق ملک بھرمیں کوروناایکٹو کیسز کی تعداد 3 ہزار322ہوگئی، گزشتہ24گھنٹوں میں 89افرادکوروناسےشفا یاب ہوئے ہیں جبکہ اب تک14لاکھ93ہزار796مریض کورونا سےصحت یاب ہوچکےہیں۔
ملک بھر میں گزشتہ24گھنٹوں میں کورونا کے 21ہزار278 ٹیسٹ کیےگئے ہیں ، جبکہ 215مریضوں کی حالت تشویشناک ہے ۔
ملک میں کوروناکےمثبت کیسزکی شرح0.35فیصدرہی۔
واضح رہے کہ پاکستان میں کورونا وائرس کا پہلا کیس 26 فروری 2020 کو ملک کے سب سے بڑے شہر کراچی میں سامنے آیا تھا۔

قومی اسمبلی میں تنازعہ کشمیر کے پرامن حل کے حق میں قرارداد منظور
- 4 دن قبل

اسپین: دو تیز رفتار ٹرینوں میں خوفناک تصادم، 68 افراد ہلاک
- 2 دن قبل

پاکستان کے بجلی ترسیلی نظام میں فرانسیسی سرمایہ کاری کے لیے دلچسپی کا اظہار
- 2 دن قبل

ہانگ کانگ سپر سکسز: پاکستان نے بھارت کو 4 وکٹوں سے شکست دیدی
- 21 گھنٹے قبل

گلوکار جبران راحیل کی عالمی سطح پر کامیابیاں، بطور پلے بیک سنگر بھی مداحوں کے دل جیت لیے
- 4 دن قبل

پاکستان، سنگاپور کا مختلف شعبوں میں تعاون مزید مستحکم کرنے کے عزم کا اظہار
- 17 گھنٹے قبل

لام فیشن ویک تمام ترجلوے اور رنگینیاں بکھیرتا اختتام پذیر
- 4 دن قبل

نوشکی: مسلح افرادکی گرلز ڈگری کالج میں فائرنگ، تین طالبات زخمی
- 4 دن قبل

سرگودھا ریجن پولیس کے 8 شہداء کے ورثاء میں پلاٹوں کے کاغذات تقسیم
- 15 گھنٹے قبل

گلوکارہ ماریہ میر نے لیجنڈ گائیک استاد حامد علی خاں کی شاگردی اختیار کر لی
- 5 دن قبل

کرپٹو کرنسی کی تاریخ کی سب سے بڑی چوری
- 21 گھنٹے قبل

پاکستان کے بجلی ترسیلی نظام میں فرانسیسی سرمایہ کاری کے لیے دلچسپی کا اظہار
- 2 دن قبل






