لیہ : پنجاب کے ضلع لیہ میں المناک ٹریفک حادثے میں ایک ہی خاندان کے 3 افراد جاں بحق ہوگئے ۔

شائع شدہ 4 years ago پر Apr 20th 2022, 5:04 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

جی این این کے مطابق افسوس ناک واقعہ ایم ایم روڈ فتح پور چکنمبر 234 ٹی ڈی اے کے قریب پیش آیا جہاں کار ہارویسٹر کے نیچے جا گھسی، جس کے نتیجے میں ایک خاتون سمیت 3 افراد جاں بحق ہوگئے جبکہ 1 شدید زخمی ہے ۔
حادثے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں۔
ریسکیو کے مطابق کار سوار جاں بحق افراد کی شناخت ارشاد بیگم، علی عباس، حسنین اور زخمی زین العابدین کے نام سے ہوئی ہے ، خاندان کا تعلق محلہ یوسف آباد لیہ سے تھا۔
حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا ، ریسکیو نے میتیں اور زخمی کو تحصیل ہسپتال فتح پور منتقل کردیا ۔

ملک میں سونے کی قیمت میں ایک اور اضافہ
- 9 گھنٹے قبل
حج 2027کے لیے درخواست اور پاسپورٹ سے متعلق نئی ہدایات جاری کر دی گئیں
- 9 گھنٹے قبل

بیوی کو شوہر نے قتل کردیا، وجہ کیا نکلی؟
- 9 گھنٹے قبل
سابق صدر کو سزائے موت سنادی گئی
- 9 گھنٹے قبل

فیملی ڈرامہ ’’فرینڈز آف سیونٹیز‘‘ نے دھوم مچا دی
- 7 گھنٹے قبل

پنجابی فلم ’’عشق بدمعاش‘‘ کا ٹریلر جاری
- 7 گھنٹے قبل
وزیراعظم کی کسٹمز بانڈڈ ویئر ہاؤسز کے 3 سالہ آڈٹ کرانے کی ہدایت
- 4 گھنٹے قبل

غازی آباد تھانے میں مبینہ زیادتی کیس، تفتیش میں اہم انکشافات
- 3 دن قبل
پاک–سعودیہ–ترکیہ دفاعی معاہدہ امتِ مسلمہ کی وحدت و مشترکہ سلامتی کو مضبوط کرے گا: اشرفی
- 3 دن قبل
آئل ٹینکر پر حملہ، دو پاکستانیوں سمیت 3 افراد جاں بحق
- 9 گھنٹے قبل
’میرے ڈھولے دا دنیا‘ میوزک ویڈیو ریلیز
- 3 دن قبل

ورلڈکپ 2027، 10 ٹیموں کی براہِ راست انٹری
- 7 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات





.jpeg&w=3840&q=75)