بالی ووڈ اسٹار شاہ رخ خان نے اپنی نئی فلم’ڈنکی‘ کی ریلیز کی تاریخ کا اعلان کردیا ہے۔

مداحوں کا انتظار ختم ہوا، اب تھری ایڈیٹس اور پی کے فلم کے پروڈیوسر راج کمار ہیرانی اور سپر اسٹار شاہ رخ خان ایک ساتھ پروجیکٹ کرنے کے لیے تیار ہیں۔
شاہ رخ خان نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر ایک ٹیزر شیئر کیا ہے جوکہ ان کی نئی فلم’ڈنکی‘ کے بارے میں ہے۔
اُنہوں نےیہ ٹیزر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ’پیارے سر راجکمار ہیرانی، آپ تو سانٹا کلاس نکلے‘۔
View this post on Instagram
اُنہوں نے مزید لکھا کہ’سر یہ پراجیکٹ شروع کریں وہ بالکل وقت پر پہنچ جائیں گے بلکہ وہ فلم کے سیٹ پر ہی رہنے لگیں گے‘۔
شاہ رخ خان نے لکھا کہ وہ راجکمار ہیرانی کے ساتھ کام کرنے پر شکر گزار ہیں اور بے انتہا خوشی محسوس کر رہے ہیں۔
اپنی پوسٹ کے آخر میں اُنہوں نے بتایا کہ فلم اگلے سال 23 دسمبر کو ریلیز ہوگی۔
اس فلم میں شاہ رخ خان کے مداح اُنہیں پہلی بار اسکرین پر اداکارہ تاپسی پنو کے ساتھ دیکھ سکیں گے۔

احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا
- 2 دن قبل
کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل
- 2 گھنٹے قبل

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی
- 2 دن قبل

ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
- 3 گھنٹے قبل

اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے
- ایک گھنٹہ قبل

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ
- 2 دن قبل

علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے
- 3 دن قبل

کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی
- 3 دن قبل

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے
- 2 دن قبل

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک
- 2 دن قبل

علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند
- 2 گھنٹے قبل

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان
- 2 دن قبل



