Advertisement
ٹیکنالوجی

ایلون مسک نے5سال پہلے ٹوئٹر کی قیمت پوچھی

اس ٹویٹ کے جواب میں ایک صارف نے انہیں ٹوئٹر خریدنے کا مشورہ دیا تھا ۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 4 years ago پر Apr 26th 2022, 9:28 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
ایلون مسک نے5سال پہلے ٹوئٹر کی قیمت پوچھی

 ایلون مسک کو قیمت پوچھنے کے بعد ٹوئٹر خریدنے میں پانچ سال لگے۔

ٹوئٹر کے نئے مالک  ایلون مسک نے ٹوئٹر خریدنے سے پانچ سال پہلے  مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر کی قیمت پوچھی تھی۔

دنیا کے امیر ترین شخص ایلون مسک کی جانب سے ٹوئٹر خریدنے کے بعد ان کا ایک پرانا ٹویٹ وائرل ہوگیا ہے۔ اس ٹویٹ میں ایلون مسک نے ٹوئٹر کی قیمت پوچھی تھی۔

21 دسمبر 2017  کو  ایلونمسک نے ایک ٹویٹ کہاتھا کہ مجھے ٹوئٹر سے پیار ہے۔ اس ٹویٹ کے جواب میں ایک صارف نے انہیں ٹوئٹر خریدنے کا مشورہ دیا تھا ۔

ایلون مسک نے اس صارف کو جواب دیتے ہوئے ٹوئٹر کی قیمت پوچھی تھی۔ اس پرانے ٹویٹ کو شیئر کرتے ہوئے ٹوئٹر صارفین کا کہنا ہے کہ ایلون مسک کئی سالوں سے ٹوئٹرخریدنا چاہتے تھے۔

واضح رہے کہ سوشل میڈیا ویب سائٹ ٹوئٹر اور ارب پتی ایلون مسک کے درمیان 44 ارب ڈالر میں فروخت کا معاہدہ طے پایا ہے۔

غیرملکی میڈیا کے مطابق ٹوئٹر نے ایلون مسک کی 54.20 ڈالر فی شیئر میں خریدنے کی پیشکش قبول کی ہے۔

Advertisement
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع

ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع

  • 5 دن قبل
ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت

ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت

  • 4 دن قبل
دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا

دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا

  • 4 دن قبل
وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال

وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال

  • 4 دن قبل
فیلڈ مارشل عاصم منیر اہم دورے پر ایران پہنچ گئے

فیلڈ مارشل عاصم منیر اہم دورے پر ایران پہنچ گئے

  • 2 گھنٹے قبل
ایلون مسک نے آئندہ سال ہر امریکی بچے کو اسپیس ایکس کا ایک شیئر بطور تحفہ دینے کا اعلان کردیا

ایلون مسک نے آئندہ سال ہر امریکی بچے کو اسپیس ایکس کا ایک شیئر بطور تحفہ دینے کا اعلان کردیا

  • ایک دن قبل
امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک

امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک

  • 4 دن قبل
فیلڈ مارشل، سعودی سفیر کی علاقائی سلامتی کی صورتحال پر گفتگو

فیلڈ مارشل، سعودی سفیر کی علاقائی سلامتی کی صورتحال پر گفتگو

  • 21 گھنٹے قبل
حرمین شریفین کا تحفظ پاکستان کیلئے اولین ترجیح ہے: ڈی جی آئی ایس پی آر

حرمین شریفین کا تحفظ پاکستان کیلئے اولین ترجیح ہے: ڈی جی آئی ایس پی آر

  • ایک دن قبل
بالی وڈ اداکار ٹائیگر شروف پر قاتلانہ حملہ کرنیوالے 3 ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا

بالی وڈ اداکار ٹائیگر شروف پر قاتلانہ حملہ کرنیوالے 3 ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا

  • ایک دن قبل
معروف اداکاروپروڈیوسر صمد عارض پاکستان پہنچ گئے، شان شاہد اور امر خان سے ملاقات

معروف اداکاروپروڈیوسر صمد عارض پاکستان پہنچ گئے، شان شاہد اور امر خان سے ملاقات

  • ایک گھنٹہ قبل
فنکار برادری نے کھیلوں کے فروغ کا بیڑہ اٹھا لیا

فنکار برادری نے کھیلوں کے فروغ کا بیڑہ اٹھا لیا

  • ایک گھنٹہ قبل
Advertisement