اس سے قبل اسی کیس میں ایم این اے شیخ راشد شفیق کو بھی وطن واپسی پر ائیر پورٹ سے گرفتار کر لیا گیا تھا۔

شائع شدہ 4 years ago پر May 4th 2022, 3:08 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

اسلام آباد:پی ٹی آئی رہنما شہباز گل امریکہ سے واپس اسلام آباد پہنچ گئے۔
ایئرپورٹ پر قانون نافذ کرنے والے اداروں کو الرٹ رکھا گیا۔ شہباز گل کو امیگریشن کے بعد ایف آئی نے نہیں روکا۔ شہباز گل کو اسلام آباد ہائیکورٹ کے احکامات پر گرفتار نہیں کیا گیا۔ ان کی آمد پر اٹک پولیس بھی اسلام آباد ایئرپورٹ پر موجود تھی۔
واضح رہے کہ شہباز گل نے توہین مذہب کے مقدمات پر اسلام آباد ہائیکورٹ سے حفاظتی ضمانت لے رکھی ہے۔ اس سے قبل اسی کیس میں ایم این اے شیخ راشد شفیق کو بھی وطن واپسی پر ائیر پورٹ سے گرفتار کر لیا گیا تھا۔

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک
- 3 دن قبل

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'
- 3 دن قبل

ایف کلاس نیشنل لانگ رینج شوٹنگ چیمپئن شپ 2026 مظفرگڑھ فیلڈ فائرنگ رینجز میں اختتام پذیر
- 7 گھنٹے قبل

پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ
- 3 دن قبل

جلی کے آلات کی مقامی تیاری، لمز میں قومی مشاورت
- ایک دن قبل

پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
- 21 گھنٹے قبل

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ پاکستان کے آئین کے عین مطابق ہے،اعظم نذیر تارڑ
- 2 گھنٹے قبل

پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ
- ایک گھنٹہ قبل

اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی
- ایک دن قبل

پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری
- 3 دن قبل

ملتان: رحمان بابا ایکسپریس کی متعدد بوگیاں پٹری سے اتر کر الٹ گئیں، چار افراد جاں بحق
- 2 گھنٹے قبل

پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، دونوں پائلٹ شہید
- ایک دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات
