وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل نے گورنراسٹیٹ بینک رضاباقر کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

شائع شدہ 4 years ago پر May 4th 2022, 3:09 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے گورنر اسٹیٹ بینک رضا باقر کی مدت ملازمت میں توسیع نہ کرنے کا عندیہ دے دیا۔
اس ضمن میں وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ رضا باقر سے بات ہوئی ہے اور ہم نے ان کی خدمات پر شکریہ ادا کیا،ان کے ساتھ ہمارا وقت اچھا گزرا ہے۔
وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل نے گورنراسٹیٹ بینک رضاباقر کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔
انہوں نے کہا کہ رضا باقر سے بات ہوئی ہے میں نے انہیں حکومتی فیصلے سے آگاہ کردیا ہے، وہ ایک محنتی اور قابل شخص ہیں۔

پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
- 21 گھنٹے قبل

پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، دونوں پائلٹ شہید
- ایک دن قبل

پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ
- 14 منٹ قبل

اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی
- ایک دن قبل

پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ
- 3 دن قبل

جلی کے آلات کی مقامی تیاری، لمز میں قومی مشاورت
- 21 گھنٹے قبل

ایف کلاس نیشنل لانگ رینج شوٹنگ چیمپئن شپ 2026 مظفرگڑھ فیلڈ فائرنگ رینجز میں اختتام پذیر
- 6 گھنٹے قبل

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'
- 3 دن قبل

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک
- 3 دن قبل

پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری
- 3 دن قبل

ملتان: رحمان بابا ایکسپریس کی متعدد بوگیاں پٹری سے اتر کر الٹ گئیں، چار افراد جاں بحق
- ایک گھنٹہ قبل

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ پاکستان کے آئین کے عین مطابق ہے،اعظم نذیر تارڑ
- ایک گھنٹہ قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات
