Advertisement
پاکستان

عمران خان نے انھیں دو بار جیل بھیجا،میں کردار کشی پر یقین رکھتی ہوں نہ ہی انتقام پر : مریم نواز

مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز  نے کہا کہ عمران خان نے انھیں دو بار جیل بھیجا اور سزائے موت کی چکی میں رکھا ۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 4 years ago پر May 5th 2022, 12:02 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
عمران خان نے انھیں دو بار جیل بھیجا،میں کردار کشی پر یقین رکھتی ہوں نہ ہی انتقام پر : مریم نواز

مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے کہا کہ عمران خان نے انھیں دو بار جیل بھیجا اور سزائے موت کی چکی میں رکھا لیکن وہ کردار کشی پر یقین رکھتی ہیں نہ ہی انتقام پر ،سازشی عناصر ہمیشہ ناکام ہی ہوتے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کی جانب سے ڈیپ فیک ٹیکنالوجی کے استعمال کے الزام کا جواب دیتے ہوئے مریم نواز نے کہا کہ انسان کی نجی زندگی ، اس کا اور اللہ تعالیٰ کا معاملہ ہے ، برائے مہربانی انھیں اس گند سے دور رکھیے۔

خیال رہے کہ پی ٹی آئی کے رہنماؤں کی جانب سے الزام لگایا جا رہا ہے کہ مریم نواز ڈیپ فیک ٹیکنالوجی کے ذریعے کئی اہم سیاسی شخصیات کی جعلی ویڈیوز بنوا کر کردار کشی کی منصوبہ بندی کر چکی ہے ۔ مگر ہمیشہ کی طرح اس بار بھی ذلت اسی کا ہی مقدر ہو گا۔

Advertisement
اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی

  • 19 hours ago
جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا

  • 3 days ago
ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی

  • 4 days ago
پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

  • 13 hours ago
جلی کے آلات کی مقامی تیاری، لمز میں قومی مشاورت

  • 14 hours ago
پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، دونوں پائلٹ شہید

پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، دونوں پائلٹ شہید

  • 19 hours ago
بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک

بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک

  • 3 days ago
پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ

وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت

پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'