آئی سی سی ون ڈے رینکنگ کی سالانہ تبدیلی کے بعد پاکستان کی کرکٹ ٹیم ون ڈے کرکٹ کی درجہ بندی میں 5 نمبر پر پہنچ گئی ہے۔


نئی عالمی درجہ بندی میں گزشتہ تین سال میں ٹیموں کی کارکردگی کا احاطہ کیا گیا ہے، مئی 2019 سے مئی 2022 میں دو سال کے لئے ٹیم کے 50 فیصد نتائج اور آخری ایک سال میں 100 فیصد نتائج کو شامل کیا گیا ہے۔
آئی سی سی ون ڈے رینکنگ میں نیوزی لینڈ 125 پوائنٹس کے ساتھ پہلے نمبر پر ہے، 124 پوائنٹس کے ساتھ انگلینڈ دوسرے، آسٹریلیا 107 پوائنٹس کے ساتھ تیسرے اور بھارت 105 پوائنٹس کے ساتھ چوتھے نمبر پر موجود ہے۔
گرین شرٹس نے جنوبی افریقہ کے 99 پوائنٹس کو شکست دیتے ہوئے 102 پوائنٹس کے ساتھ پانچویں پوزیشن پر قبضہ کیا، اور پروٹیز کو چھٹی پوزیشن پر جانا پڑا۔
بنگلہ دیش، سری لنکا، ویسٹ انڈیز اور افغانستان بالترتیب ساتویں سے دسویں نمبر پر برقرار ہیں، جب کہ آئرلینڈ اسکاٹ لینڈ پر گیارہویں نمبر پر چلا گیا ہے۔ اینڈی بالبرنی کی قیادت میں، آئرلینڈ کا کیریبین کا کامیاب دورہ اس تبدیلی میں ایک ٹرننگ پوائنٹ تھا۔

وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت
- 3 دن قبل

اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی
- 18 گھنٹے قبل

پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ
- 3 دن قبل

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی
- 4 دن قبل

جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا
- 3 دن قبل

پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری
- 3 دن قبل

پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
- 12 گھنٹے قبل

پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، دونوں پائلٹ شہید
- 18 گھنٹے قبل
بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک
- 3 دن قبل

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'
- 3 دن قبل

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک
- 3 دن قبل

جلی کے آلات کی مقامی تیاری، لمز میں قومی مشاورت
- 13 گھنٹے قبل






