جمعے کو راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے پہلے ٹی 20 میں سری لنکا نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 8 وکٹوں کے نقصان پر 182 رنز بنائے


ویب ڈیسک: پہلے ٹی 20 میچ میں پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے کر 3 میچوں کی سیریز میں 0-1 کی برتری حاصل کرلی ہے۔
جمعے کو راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے پہلے ٹی 20 میں سری لنکا نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 8 وکٹوں کے نقصان پر 182 رنز بنائے، جس کے جواب میں پاکستان نے 183 رنز کا ہدف 19 ویں اوورز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر پورا کرلیا۔
ہدف کے تعاقب میں قومی ٹیم کے کپتان صاحبزادہ فرحان نے شاندار بیٹنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے 89 رنز کی اننگز کھیلی، جس میں 10 چوکے اور 4 چھکے شامل تھے۔
ان کے علاوہ معاذ صداقت نے 50 رنز کی شاندار نصف سنچری اسکور کی جبکہ فخر زمان 21 رنز بنا کر نمایاں رہے۔
سری لنکا کی جانب سے بولنگ کرتے ہوئے ایشان ملنگا اور مہیش تھیکشانا نے 2، 2 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔
اس سے قبل سری لنکا نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ اوورز میں 8 وکٹوں کے نقصان پر 182 رنز بنائے تھے۔
Naseem Shah and Muhammad Imran Randhawa lead Pakistan's bowling effort 🏏 Sri Lanka set the hosts a target of 183 🎯 #PAKvSL | #CricketKaJashan | #BackTheBoysInGreen https://t.co/2jV9JT7ZOA
— Pakistan Cricket (@TheRealPCB) October 9, 2026

سینیئر بھارتی اداکار نانا پاٹیکر 75 برس کی عمر میں دنیا چھوڑگئے
- a day ago
فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا
- 2 days ago

مہنگائی نے کسان، مزدور اور چھوٹے تاجروں کی کمر توڑ دی: میاں شاہد حسین
- a day ago
کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا
- 6 hours ago
پاکستان موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے سب سے زیادہ متاثرہ ممالک میں شامل ہے، انتونیو گوتریس
- a day ago

ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید
- 7 hours ago

پاکستان اور بحرین کا مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون مزید مستحکم کرنے پراتفاق
- a day ago

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ایک ارب بیس کروڑ ڈالر قسط کیلئے سٹاف لیول معاہدہ
- a day ago

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ
- 2 days ago

پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- an hour ago

مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے
- a day ago

صومالیہ میں بحری قزاقوں کے قبضے سے بازیاب تین پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے
- 2 days ago









