الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کے منحرف اراکین کے خلاف نا اہلی ریفرنس مسترد کردیا
اسلام آباد:الیکشن کمیشن آف پاکستان نے تحریک انصاف کے منحرف اراکین اسمبلی کے خلاف اسپیکر کے ریفرنس کو مسترد کر دیا ہے۔


میڈیا ذرائع کے مطابق الیکشن کمیشن آف پاکستان نے تحریک انصاف کے منحرف اراکین اسمبلی کےخلاف ریفرنس پر محفوظ فیصلہ سنادیا ہے جس میں منحرف اراکین کے خلاف اسپیکر قومی اسمبلی کے ریفرنس کو مسترد کردیا گیا ہے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق پی ٹی آئی کے 20 منحرف اراکین کے خلاف دائر ریفرنس پر اتفاق رائے سے فیصلہ دیتے ہوئے ریفرنس کو خارج کر دیا۔
چیف الیکشن کمشنر کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے پاکستان تحریک انصاف کے منحرف اراکین کے خلاف ریفرنسز کی سماعت کی جس میں الیکشن کمیشن ارکان نے کہا کہ منحرف اراکین پر آرٹیکل 63 اے کا اطلاق نہیں ہوا۔
چیف الیکشن کمشنرنے فیصلہ پڑھ کر سنایا جس میں ان کا کہنا تھا کہ منحرف ممبران اسمبلی کے حوالے سے ٹھوس شواہد نہیں دیے جا سکے اور آرٹیکل 63اےکےتحت ریفرنس ثابت نہیں کیا جا سکا۔
مزید برآں الیکشن کمیشن کی جانب سے منحرف اراکین اسمبلی کے خلاف نا اہلی ریفرنسز کیس میں تحریک انصاف کی مزید ریکارڈ دینے کے استدعا بھی مسترد کر دی ت

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا
- 4 days ago
ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی
- 2 days ago

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط
- 4 days ago

فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا
- 21 hours ago

آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین
- 2 days ago

خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا
- a day ago

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی
- 4 days ago

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- 2 days ago

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار
- 2 days ago

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف
- 2 days ago

ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار
- 21 hours ago

روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک
- 21 hours ago





