تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے قبل از وقت عام انتخابات کے حوالے سے وزیر دفاع خواجہ آصف کی بات کا خیر مقدم کیا ہے۔

شائع شدہ 3 years ago پر May 12th 2022, 12:03 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

فواد چوہدری کا کہنا ہے جلد الیکشن درست سوچ ہے، الیکشن نہیں کراتے تو تلخیاں مزید بڑھ جائیں گی۔
فواد چوہدری نے عمران خان کی فوج میں تقرری کی خواہش سے متعلق خواجہ آصف کے بیان کو ان کی ذاتی اختراع قرار دے دیا۔
علاوہ ازیں اس حوالے سے شیخ رشید کا کہنا ہے کہ الیکشن کا اعلان ہوگا توکوئی بات ہوگی، عمران خان بھی کہہ چکے کسی نے بات کرنی ہے توپہلے الیکشن کا اعلان کریں۔
خیال رہے کہ وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ ممکن ہے نئے آرمی چیف کی تعیناتی سے قبل ہی نومبر میں انتخابات کروا دیے جائیں۔

لاہور:نواں کوٹ کے علاقے میں گلے پر ڈور پھرنے سے 21 سالہ نوجوان جاں بحق
- 21 منٹ قبل

یوگنڈا میں خوفناک ٹریفک حادثے میں 63 افراد ہلاک ، متعدد زخمی
- ایک گھنٹہ قبل
آئی ایم ایف کی پاکستان میں 3.6 فیصد معاشی ترقی کی پیشگوئی
- 14 گھنٹے قبل
ملک کے مختلف شہروں میں 5.3 شدت کا زلزلہ، شہری خوفزدہ
- 12 گھنٹے قبل

بھارت نے کابل میں سفارتخانہ دوبارہ کھول دیا
- 15 گھنٹے قبل

بھارت میں "گیتا جی پی ٹی" چیٹ بوٹ کی کامیابی، ہندو مذہب کے پیروکاروں کے لیے نیا ذریعہ
- 14 گھنٹے قبل

پاکستان کے ساتھ جنگ نہیں ہونی چاہیے، ٹرمپ کی مودی کو وارننگ
- ایک گھنٹہ قبل

محکمہ موسمیات کی ملک کے چند مقامات پر بارش کی پیشگوئی
- 34 منٹ قبل

حکومت نے سیلاب کے باعث رواں سال 4 فیصد ترقی کا ہدف مشکل قرار دےد یا
- ایک گھنٹہ قبل

اسلام آباد:پمز میں بریسٹ کینسر کی مفت اسکریننگ کےلیے ملک کا پہلا سہولیات مرکز قائم
- 44 منٹ قبل

وزیراعظم کی ہدایت پر سہیل آفریدی اور عمران خان کی ملاقات کا امکان
- 14 گھنٹے قبل

پاک نیوی کی بحیرہ عرب میں کارروائی، اربوں روپے مالیت کی منشیات پکڑ لی
- 27 منٹ قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات