اسلام آباد: چیئرمین ایف بی آرعاصم احمد نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف سے بجٹ اور ٹیکس چھوٹ پر بات چیت جاری ہے، آئندہ مالی سال کے بجٹ میں ٹیکس چھوٹ میں کمی کی جائے گی۔


چئیرمین ایف بی آر عاصم احمد نے جی این این سے گفتگو میں کہا کہ آئی ایم ایف سے بجٹ اور ٹیکس چھوٹ پر بات چیت جاری ہے، آئندہ مالی سال کے بجٹ میں ٹیکس چھوٹ میں کمی کی جائے گی۔
انہوں نے کہا کہ عام آدمی کے لیے دی گئی ٹیکس چھوٹ ختم کرنے پر آئی ایم ایف سے متفق نہیں ہوں گے،عام آدمی کے فائدے کے لیے کچھ ٹیکس چھوٹ جاری رہ سکتی ہیں۔
چئیرمین ایف بی آر نے کہا کہ آئندہ مالی سال کے لیے ایف بی آر کو بڑا ٹیکس ہدف ملے گا،رواں مالی سال کے لیے ایف بی آر کا ٹیکس ہدف بڑھا دیا گیا،نظرثانی شدہ ہدف 6 ہزار 1 سو ارب حاصل کیا جائے گا۔
انہوں نے کہا کہ اس وقت تمام کوششیں رواں مالی سال کا ٹیکس ہدف حاصل کرنے پر ہیں،آئندہ مالی سال کے لیے جو ہدف رکھا جائے گا اسے حاصل کریں گے،آئندہ مالی سال کا ٹیکس ہدف حاصل کرنے کے لیے پالیسی اقدامات کیے جائیں گے۔

پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ
- 3 days ago

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی
- 2 days ago

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- 2 days ago

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- 2 days ago

لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ کا لاہور میں آغاز
- 3 days ago

قومی اسمبلی نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دے دی
- 2 days ago

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب
- a day ago

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک
- a day ago

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی
- a day ago

گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے
- 3 days ago
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
- 16 hours ago

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- 2 days ago




