اسلام آباد : وزارت مذہبی امور اور بین المذاہب ہم آہنگی کےمطابق رواں سال 31 ہزار253 افراد سرکاری سکیم کے تحت فریضہ حج ادا کریں گے ۔

تفصیلات کے مطابق وزارت مذہبی امور اور بین المذاہب ہم آہنگی کے تحت اسلام آباد میں حج کے لئے قرعہ اندازی ہوئی۔قرعہ اندازی کے تحت رواں سال 31 ہزار 253افراد سرکاری سکیم اور ایک ہزار افراد خصوصی کوٹے پر فریضہ حج ادا کریں گے۔
وزیر مواصلات مولانا اسعدمحمود اور وزیر رہائش اور تعمیرات مولانا عبدالواسع بھی اس موقع پرموجود تھے ۔ بعد ازاں نیوز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے مولانا اسعد محمود نے کہا کہ پاکستان کو سعودی عرب کی جانب سے 81 ہزار 132 کاحج کوٹہ دیا گیا جس میں سے ساٹھ فیصد سرکاری اور چالیس فیصد پرائیویٹ حج کوٹہ ہے۔
انہوں نے کہا کہ رواں سال سرکاری حج سکیم کے تحت آن لائن یا بینکوں کو مجموعی طور پر تریسٹھ ہزار 604 حج درخواستیں موصول ہوئیں۔
انہوں نے کہا کہ لازمی ویکسی نیشن 65 سال عمر کی حد اور حج کے زیاد ہ اخراجات کے باعث لوگوں کی ایک بڑی تعداد حج درخواستیں جمع نہیں کراسکی۔
ان کامزید کہنا تھا کہ کورونا کی عالمی وبا کے باعث گزشتہ دو سال انتہائی محدود پیمانے پر فریضہ حج ادا کیا گیا۔

وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت
- 2 دن قبل
بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک
- 2 دن قبل

پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 3 دن قبل

ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید
- 3 دن قبل
کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا
- 3 دن قبل

جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا
- 2 دن قبل

پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ
- 2 دن قبل

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک
- 2 دن قبل

مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے
- 4 دن قبل

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی
- 3 دن قبل

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'
- 2 دن قبل

پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری
- 2 دن قبل





