Advertisement
تجارت

وزیراعظم کی صوبوں کویکم جون تک گندم کی خریداری کےاہداف مکمل کرنےکی ہدایت

اسلام  آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے صوبوں کو ہدایت کی ہے کہ وہ اگلے ماہ کی یکم تاریخ تک گندم کی خریداری کے اہداف مکمل کریں۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 4 years ago پر May 16th 2022, 7:54 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
وزیراعظم کی صوبوں کویکم جون تک گندم کی خریداری کےاہداف مکمل کرنےکی ہدایت

تفصیلات کے مطابق  آج ایک اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے وزیراعظم شہبازشریف  نے صوبوں کی طرف سے گندم کی خریداری کے اہداف مکمل نہ کئے جانے پر برہمی کا اظہار کیا ۔

 وزیراعظم نے کہا کہ کسی بھی طرح کے حالات میں عوام کو مشکلات میں نہیں ڈالا جاسکتا ، وفاقی حکومت ہر قیمت پر عوام کو ارزاں نرخوں پر آٹا فراہم کرے گی ۔

شہباز شریف نے مزید کہا کہ آٹے کی قلت برداشت نہیں کی جائے گی ، حکومت سیاست سے بالاتر ہو کر خیبرپختونخوا حکومت کو بھی آٹے کی فراہمی کیلئے مکمل تعاون یقینی بنائے گی، عوام کی خدمت ہمارا اولین فرض ہے۔

Advertisement
پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی

  • 3 دن قبل
ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک

  • 2 دن قبل
پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 3 دن قبل
کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا

بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک

بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک

  • 2 دن قبل
ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'

جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا

پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ

پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری

ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید

ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید

  • 3 دن قبل
وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت

وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت

  • 2 دن قبل
مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے

  • 4 دن قبل
Advertisement