میڈرڈ: اسپین کے شہر بارسلونا کےقریب دو ٹرینیں آپس میں ٹکرا گئیں جس کے نتیجے میں ایک شخص ہلاک جبکہ 85افراد زخمی ہوگئے۔

شائع شدہ 4 سال قبل پر مئی 17 2022، 3:26 شام
ویب ڈیسک کے ذریعے

خبرایجنسی کے مطابق حادثہ پیر کی شام تقریباً 6 بجے دارالحکومت بارسلونا سے شمال 15 کلومیٹر دور شمال مشرقی علاقےمیں پیش آیا، جہاں مال بردار ٹرین پٹری سے اتر کر مسافر ٹرین سے ٹکر ا گئی ۔
حادثے میں ٹرین ڈرائیور ہلاک جبکہ 85 زخمی ہوئے ہیں جن میں سے دو افراد کو شدید زخمی حالت میں اسپتال منتقل کردیاگیاہے۔
خبرایجنسی کے مطابق سینکڑوں مسافر تاحال ٹرین میں پھنسے ہوئے ہیں جنہیں نکالنے کیلئے ریسکیو آپریشن جاری ہے ۔

پاکستانی نژاد امریکی اداکار فاران طاہر کی اٹھارہ سال بعد ہالی وڈ واپسی
- 2 days ago
نوشہرہ میں فائرنگ سے اسسٹنٹ کمشنرمانسہرہ زخمی
- 2 days ago
ٹرائی نیشن سیریز:آئی سی سی نے پاکستان پر فائنل میں سلو اوور ریٹ پر جرمانہ عائد کر دیا
- 7 hours ago

ملک میں سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی
- 2 days ago

پاکستان سعودی عرب اور حرمین شریفین کے دفاع کے لیے پُرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 2 days ago
علی ظفر کی اداکاری میں واپسی، ویب سیریز ’گینگ آف خراسان‘ کی پہلی جھلک جاری
- 9 hours ago

سرگودھا ریجن پولیس کے 8 شہداء کے ورثاء میں پلاٹوں کے کاغذات تقسیم
- 3 days ago
قلعہ عبداللّٰہ: نامعلوم افراد کی فائرنگ، 3 افراد ہلاک
- 11 hours ago

پاکستان نے شنگھائی تعاون تنظیم کے انٹربینک کنسورشیم کی صدارت سنبھال لی
- 11 hours ago

پاکستان، سنگاپور کا مختلف شعبوں میں تعاون مزید مستحکم کرنے کے عزم کا اظہار
- 3 days ago

اداکار معمر رانا کی بیوی نے لاہور کی فیملی عدالت سے خلع لے لیا
- 2 days ago

وزیراعظم کی ہدایت پر پیٹرول کی مد میں 15 روپے فی لیٹر کا بوجھ ریفائنریز پرمنتقل کر دیاگیا: وزیر پیٹرولیم
- 9 hours ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات








