لاہور: مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ شہباز شریف اور نواز شریف جانتے ہیں کہ اگر پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت نہ بڑھائی تو معیشت دم توڑ جائے گی۔


سماجی رابطے کی ویب سائیٹ ٹوئیٹر پر جاری پیغام میں مریم نواز نے کہا کہ فیصلہ کرنا مشکل نہیں ہے، فیصلہ تو ابھی اور اسی وقت ہو سکتا ہے۔
انہوں نے کہا کہ عمران خان ملکی معیشت کو وینٹی لیٹر پر پھینک گیا ہے،ملک کو تباہ کر گیا ہے اور پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت بڑھائے بغیر معیشت دم توڑ جائے گی، یہ سب جانتے ہوئے بھی نواز شریف اور شہباز شریف عوام کے بارے میں فکر مند ہیں۔
فیصلہ کرنا مشکل نہیں ہے۔ فیصلہ ابھی اسی وقت ہو سکتا ہے مگر یہ جانتے ہوئے بھی کہ عمران خان ملکی معیشت کو وینٹی لیٹر پر پھینک گیا ہے ، ملک کو تباہ کر گیا ہے اور پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت بڑھائے بغیر معیشت دم توڑ جائے گی، نواز شریف اور شہباز شریف عوام کی تکلیف کے بارے میں فکر مند ہیں۔
— Maryam Nawaz Sharif (@MaryamNSharif) May 17, 2022
واضح رہے کہ وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا تھا کہ حکومت پیٹرول کی قیمتوں میں اضافے کا فیصلہ کر چکی ہے تاہم ابھی تک اس فیصلے پر عمل در آمد نہیں ہوا، حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی سمری مسترد کر دی تھی۔

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- a day ago

لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ کا لاہور میں آغاز
- 2 days ago

پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ
- 2 days ago

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی
- 7 hours ago

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- a day ago

قومی اسمبلی نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دے دی
- a day ago

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- a day ago

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب
- 7 hours ago

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی
- a day ago
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
- an hour ago

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک
- 11 hours ago

گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے
- 2 days ago





