لاہور:سابق وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے منحرف اراکین سے متعلق سپریم کورٹ کے فیصلے کو ضمیرفروشی اور لوٹا کریسی کے خاتمے میں اہم سنگ میل قرار دیا ہے۔

شائع شدہ 4 years ago پر May 18th 2022, 3:26 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

سابق وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کا آج کا فیصلہ ضمیرفروشی اور لوٹا کریسی کے خاتمے میں اہم سنگ میل ہے۔
سماجی رابطے کی ویب سائیٹ ٹوئیٹر پر جاری پیغام میں سابق وزیر اعلیٰ پنجاب نے کہا کہ لوٹا کریسی پارلیمانی نظام حکومت کی روح کے خلاف اور عوامی مینڈیٹ کی توہین ہے۔
انہوں نے مزید کہا کہ چند کوڑیوں اور ذاتی مفادات کی خاطر ضمیر بیچنے والوں کو نہ تو اب قانون کی عدالتوں میں پناہ ملے گی نہ ہی عوامی عدالت میں۔
واضح رہے کہ سپریم کورٹ نے آرٹیکل 63 اے کی تشریح سے متعلق صدارتی ریفرنس پر آج فیصلہ سنایا جس کے مطابق منحرف اراکین کا پارٹی کے خلاف ووٹ شمار نہیں ہوگا۔
خیبرپختونخوا:ضلع مہمند، بنوں میں سیکیورٹی فورسز کی دو مختلف کارروائیاں ، بھارتی پراکسی فتنہ الخوارج کے 13 دہشت گرد ہلاک
- ایک منٹ قبل
لاہور رنگ روڈ پیدل عبور کرنے والے شہری پر مقدمہ درج، گرفتار
- 2 دن قبل
آسٹریلیا ، فائرنگ واقعے میں 12افراد ہلاک, متعدد زخمی
- 18 منٹ قبل

ریاست مخالف عناصر کو احتساب کا سامنا کرنا پڑے گا،خواجہ آصف
- ایک دن قبل
پاکستان کےمشہور اسٹنٹ مین سلطان گولڈن نے دو نئے عالمی ریکارڈ اپنے نام کرلیے
- ایک دن قبل
انڈر 19ایشیا کپ: بھارت نے پاکستان کو 90رنز سے ہرادیا
- 15 منٹ قبل

باکو سنیما بریز فلم فیسٹیول میں تین پاکستانی فلموں کی نمائش
- ایک دن قبل

بلوچیستان: بارکھان اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے
- ایک دن قبل

سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی
- ایک دن قبل
پاک فوج کی توجہ اندرونی وبیرونی مسائل سے نمٹنے پرمرکوز ہے،فیلڈمارشل
- ایک دن قبل
جاپان،شمال مشرقی خطے میں چھ اعشاریہ سات شدت کا زلزلہ
- 2 دن قبل
انڈر 19 ایشیا کپ: گروپ اے کے میچ میں پاکستان کی ملائیشیا کو 297 رنز سے شکست
- 2 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات




