اسلام آباد:مارگلہ کے جنگلات میں آگ لگانے والے 2 ٹک ٹاکر نوجوانوں کی ویڈیو سامنے آگئی ۔

شائع شدہ 4 years ago پر May 18th 2022, 5:20 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

ویڈیو میں ٹک ٹاکر کو لائیٹر کی مدد سے آگ لگاتے اور ایک ویڈیو میں خاتون کو مارگلہ پہاڑیوں پر آگ کے دوران ٹک ٹاک ویڈیو بناتے دیکھا جاسکتا ہے۔
اس پر اسلام آباد وائلڈ لائف مینجمنٹ بورڈ نے کہا کہ آگ لگانے والے ٹک ٹاکرز کے خلاف کارروائی کی جائےگی،ٹک ٹاکرز ویڈیو بنانے اورفالورز بڑھانے کے لیے جنگل کو آگ لگا دیتےہیں۔
مارگلہ کے جنگلات میں آگ لگانے والے ٹک ٹاکرز نکلے #gnn #GNNUpdates pic.twitter.com/P41doCGeut
— GNN (@gnnhdofficial) May 17, 2022
اسلام آبادوائلڈلائف حکام نے مزید کہا کہ آسٹریلیامیں جنگلات کو آگ لگانے کی سزا عمر قید ہے، پاکستان میں بھی سخت قانون لانے کی ضرورت ہے۔

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب
- 4 hours ago

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- a day ago

گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے
- 2 days ago

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ پاکستان کے آئین کے عین مطابق ہے،اعظم نذیر تارڑ
- 2 days ago

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی
- 4 hours ago

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک
- 7 hours ago

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- a day ago

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی
- a day ago

قومی اسمبلی نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دے دی
- a day ago

پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ
- 2 days ago

لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ کا لاہور میں آغاز
- 2 days ago

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- a day ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات




