نیویارک:وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری دبئی کا دورہ مکمل کرنے کے بعد مختصر دورے پر نیویارک پہنچ گئے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی و وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری دبئی کا دورہ مکمل کرنے کے بعد امریکہ پہنچ گئے ہیں۔
بتایا گیا ہے کہ اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم اور امریکہ میں پاکستان کے سفیر مسعود خان سمیت سفارت خانے کے دیگر افسران نے ان کا استقبال کیا۔
FM ?? @BBhuttoZardari arrived NewYork today to participate @UN 's upcoming Ministerial “Global Food Security Call to Action”; & UN Security Council to speak on humanitarian needs & longer-term development efforts to save lives & build resilience for the future.#PakFMAtUN pic.twitter.com/I2eKHKYtDh
— Pakistan Consulate General New York (@PakinNewYork) May 17, 2022
وزیر خارجہ بلاول بھٹو امریکہ کے مختصر دورے میں گلوبل فوڈ سکیورٹی کال فار ایکشن کے وزارتی اجلاس، بین الاقوامی امن اور سلامتی کی بحالی ، تنازعات اور خوراک کی حفاظت پر سلامتی کونسل کی کھلی بحث میں شریک ہوں گے۔
ملک کے بیشتر حصوں میں موسم سرد اورابرآلودرہے گا
- 6 گھنٹے قبل
شاہ محمود قریشی اسپتال سے ڈسچارج، جیل منتقل
- 2 دن قبل

ہم دشمن کو چھپ کے نہیں للکار کر مارتے ہیں، چیف آف ڈیفینس فورسز عاصم منیر
- 2 دن قبل
وزیراعظم کا مذاکرات اورسفارت کاری کے ذریعے تنازعات کے پرامن حل پرزور
- 6 گھنٹے قبل
پاکستان ویمنز فٹبال ٹیم کو پہلی بار فیفا سیریز میں شامل کر لیا گیا
- 2 دن قبل
پاکستان جلد سٹیلائٹ انٹرنیٹ کا آغاز کرے گا، شزہ فاطمہ خواجہ
- 2 دن قبل
لاہور رنگ روڈ پیدل عبور کرنے والے شہری پر مقدمہ درج، گرفتار
- 3 گھنٹے قبل
سابق ڈی جی آئی ایس آئی فیض حمیدکو 14سال قیدبامشقت کی سزا
- 7 گھنٹے قبل
عالمی دباؤ: اسرائیل کا غزہ کیلئے اردن بارڈر کھولنے کا اعلان
- 2 دن قبل
جاپان،شمال مشرقی خطے میں چھ اعشاریہ سات شدت کا زلزلہ
- 5 گھنٹے قبل
انڈر 19 ایشیا کپ: گروپ اے کے میچ میں پاکستان کی ملائیشیا کو 297 رنز سے شکست
- 5 گھنٹے قبل

فی تولہ سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
- 6 گھنٹے قبل





