Advertisement

اینٹی نارکوٹکس فورس سندھ کی دو مختلف کارروائیاں ، دو ملزمان گرفتار

کراچی: اینٹی نارکوٹکس فورس سندھ  نے  کراچی میں دو مختلف کارروائیوں کے دوران اندرون اور بیرون ملک منشیات کی اسمگلنگ ناکام بنا دی ۔ 

GNN Web Desk
شائع شدہ 4 years ago پر May 21st 2022, 4:46 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
اینٹی نارکوٹکس فورس سندھ کی دو مختلف کارروائیاں ، دو ملزمان گرفتار

ترجمان اینٹی نارکوٹکس فورس سندھ  کے مطابق کراچی میں دو مختلف کارروائیوں میں اندرون ملک اور بیرون ملک منشیات کی اسمگلنگ ناکام بنا دی گئی ، کورنگی روڈ پر مشکوک کار سے  چھ کلو چرس برآمد کر لی گئی جبکہ دو ملزمان گرفتار کرلیے گئے ۔ گرفتار ملزمان میں زاہد اور عمران شامل ہیں۔

 ترجمان اے این ایف کے مطابق کورنگی میں نجی کورئیر کمپنی کے دفتر پر چھاپہ ماراگیا ، آسٹریلیا کے لیے بک کرائے گئے پارسل سے منشیات برآمدکر لی گئی  ، منشیات مہارت کے ساتھ جیکٹس کے اندر جذب کی گئی تھی،  دونوں کارروائیوں کے مقدمات درج  کرتے ہوئے  تفتیش شروع کر دی گئی ہے۔ 

Advertisement
لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار

  • 2 days ago
سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار

سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار

  • 8 hours ago
بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق

بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق

  • 3 days ago
پاکستانی وفد آج مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کی سٹرٹیجک سیاسی و دفاعی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کرے گا

پاکستانی وفد آج مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کی سٹرٹیجک سیاسی و دفاعی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کرے گا

  • 14 hours ago
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی

پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی

  • 2 days ago
نائیجیریا: فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ

نائیجیریا: فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ

  • 8 hours ago
نواب شاہ: تیز رفتار کار اور آئل ٹینکر کی ٹکر سے خواتین اور بچوں سمیت 6 افراد ہلاک

نواب شاہ: تیز رفتار کار اور آئل ٹینکر کی ٹکر سے خواتین اور بچوں سمیت 6 افراد ہلاک

  • 13 hours ago
ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا

  • 3 days ago
دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج

دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج

  • 3 days ago
اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا

اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا

  • 8 hours ago
لاہور میں مس پاکستان کے سالانہ مقابلے، فاتحین کے ناموں کا اعلان

لاہور میں مس پاکستان کے سالانہ مقابلے، فاتحین کے ناموں کا اعلان

  • 12 hours ago
کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد

  • 3 days ago
Advertisement