راولپنڈی : آئی ایس پی آر کے مطابق پاک فوج کی جانب سے ہیٹ ویو سے متاثرہ علاقوں میں ہیٹ اسٹروک ریلیف سینٹرز قائم کردیئے گئے ہیں۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق گرمی کی شدت سے متاثرہ علاقوں میں پاک فوج نے ملک بھر میں27 اسٹروک اسٹروک کیمپ قائم کردیے ہیں ۔
ہیٹ اسٹروک کراچی ،حیدرآباد،میرپورخاص،بدین اوردادومیں قائم کیے گئے ہیں ۔
آئی ایس پی آر کے مطابق تھراورچولستان کےصحرائی علاقوں میں بھی مراکزقائم کیےگیے ہیں جبکہ پنجاب کےمختلف شہروں میں بھی ریلیف سینٹرنےکام کرناشروع کردیا ،پاک فوج کےڈاکٹرزاورپیرامیڈیکس علاج معالجےکی سہولیات فراہم کررہےہیں ۔
آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ ہیٹ اسٹروک کےمتاثرین کوضروری طبی سہولیات اورادویات فراہم کی جارہی ہیں ، ہیضےاورگرمی کی شدت کےمتاثرین کا ان مراکزمیں علا ج معالجہ کیاجارہاہے ۔
خیال رہے گزشتہ دو ہفتے سے ملک کے بیشتر علاقوں میں شدید گرمی کی لہر جاری ہے تاہم جمعرات کی شام کو اسلام آباد سمیت قریبی علاقوں میں ہلکی بارش ہوئی جس سے موسم کچھ بہتر ہوا تاہم دیگر علاقے تاحال گرمی کی لپیٹ میں ہیں۔
اسی طرح بلوچستان کے کئی علاقے خشک سالی کا شکار ہیں جس سے انسانوں اور مویشیوں کو شدید خطرات لاحق ہیں۔
وزیراعظم کا انڈر 19 ٹیم کے ہر کھلاڑی کیلئے 1 کروڑ روپے انعام کا اعلان
- ایک دن قبل

فیلڈ مارشل عاصم منیر کی ایشیا کپ فاتح پاکستان انڈر19 کرکٹ ٹیم سے ملاقات
- ایک دن قبل
ملکہ ترنم نور جہاں کی پچیسویں برسی
- ایک دن قبل
فیلڈ مارشل عاصم منیر بااثر تزویراتی رہنما کے طور پر ابھرے، فنانشل ٹائمز
- ایک دن قبل

امریکی ٹینس سٹار وینس ولیمز نے اطالوی اداکار سے شادی کرلی
- 6 گھنٹے قبل
وزیراعظم نے جامع قومی انرجی پلان کی تشکیل کی اصولی منظوری دے دی
- 3 گھنٹے قبل
کراچی میں زیر علاج ریبیز کا شکار لڑکا جان سے گیا
- 4 گھنٹے قبل

عارف حبیب کنسورشیم نے135 ارب روپے میں پی آئی اے خرید لی
- ایک دن قبل
بانی پاکستان کا یوم پیدائش کل قومی جوش و جذبے سے منایا جائے گا
- 3 گھنٹے قبل
کسی کو قومی یکجہتی کو نقصان پہنچانے کی اجازت نہیں دی جائے گی، کور کمانڈرز کانفرنس
- 3 گھنٹے قبل
خیبر پختونخوا: سکیورٹی فورسز کی 2کارروائیوں میں فتنہ الخوارج کے 9 دہشتگرد ہلاک
- 3 دن قبل
مسیحی برادری کل پاکستان سمیت دنیا بھرمیں کرسمس منائے گی
- 3 گھنٹے قبل
