لاہور : لاہور پولیس نے لانگ مارچ کے دوران توڑ پھوڑ کے الزام میں پی ٹی آئی رہنماؤں کو گرفتار کرنے کا فیصلہ کرلیا ۔

شائع شدہ 4 years ago پر Jun 10th 2022, 3:01 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
جی این این کے مطابق انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے تحریک انصاف کے 13رہنماؤں کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیے ۔
پولیس نے پی ٹی آئی رہنماؤں کی گرفتاری کے لیے عدالت میں درخواست دی تھی ، پی ٹی آئی رہنما شفقت محمود ،حماد اظہر، ڈاکٹر یاسمین راشد ،اسلم اقبال، مراد راس اور اعجاز چوہدری سمیت دیگر کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیے گئے ۔
عدالت کی جانب سے تھانہ شاہدہ پولیس کی درخواست پر وارنٹ گرفتاری جاری کیے۔
پی ٹی آئی کے 13 رہنماوں کے وارنٹ گرفتاری جاری کردئیے #GNN #GNNUpdates pic.twitter.com/NTjYsqHrtD
— GNN (@gnnhdofficial) June 10, 2022

پیٹرول پر 100 روپے فی لیٹر سبسڈی حاصل کرنے کا طریقہ جانیے
- 2 days ago

بیرونِ ملک سفر کے لیے نادرا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ لازمی، تاریخ کا اعلان
- 3 days ago

ملک میں سونے کی قیمت میں پھر گراوٹ
- 13 hours ago

لبنانی وزیر داخلہ کی علاقائی امن کیلئے پاکستان کی خدمات کی تعریف
- a day ago

ماہ نور صفدر کے نکاح کی تقریب آج ہوگی، دلہا کون ہے؟
- 4 days ago

ریڈ لائن کی شوٹنگ کا آغاز، ستارے سیٹ پر پہنچ گئے
- 9 hours ago

پیٹرولیم مصنوعات کی بڑھتی قیمتیں: وفاقی حکومت کا اسمارٹ لاک ڈاؤن لگانے کا 'فیصلہ'
- 9 hours ago

پاکستان کی سعودی عرب میں ایسٹ ویسٹ پائپ لائن پر ڈرون حملوں کی مذمت
- 3 days ago

جمائما گولڈ اسمتھ نے معروف کاروباری شخصیت سے دوسری شادی کرلی
- a day ago
پی ٹی آئی کے 24 ارکین اسمبلی بشمول سہیل آفریدی کے پاسپورٹ بلاک کرنے کا حکم
- a day ago

27 ستمبر کی کال سے قبل پی ٹی آئی کارکنوں کی گرفتاریاں جاری, پی ٹی آئی رہنماوں کی شدید مذمت
- 3 days ago

'مجھے دھمکیاں دی گئی ہیں'، میر رضا کیس میں پولیس سرجن ڈاکٹر سمیہ کا انکشاف
- 2 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
