Advertisement
علاقائی

پنجاب اسمبلی کا بجٹ اجلاس 13جون کو طلب ،27کھرب سے زائد کا بجٹ پیش کیا جائیگا

اس حوالے سے نوٹیفکیشن ہونا باقی ہے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 4 years ago پر Jun 10th 2022, 8:16 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
پنجاب اسمبلی کا بجٹ اجلاس 13جون کو طلب ،27کھرب سے زائد کا بجٹ پیش کیا جائیگا

لاہور: گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمان نے پنجاب اسمبلی کا بجٹ اجلاس 13 جون کو طلب کر لیا ہے،اجلاس میں 27کھرب سے زائد کا بجٹ پیش کیا جائیگا۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان کے آبادی کے لحاظ سے سب سےبڑے صوبے پنجاب کا 27کھرب سے زائد کا بجٹ 13 جون کی دوپہر 2 بجے اسمبلی میں پیش کیا جاے گا،لیکن وزیر خزانہ نہ ہونے کی وجہ سے یہ بجٹ کون پیش کرے گا اس حوالے سے نوٹیفکیشن ہونا باقی ہے۔

Advertisement