Advertisement
علاقائی

بجٹ 2022-23: مہمندڈیم کے لیے 12 ارب روپے مختص کردیے گئے

اس منصوبے کی جلد تکمیل سے کسانوں کو فائدہ پہنچے گا

GNN Web Desk
شائع شدہ 4 years ago پر Jun 10th 2022, 10:39 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
بجٹ 2022-23:  مہمندڈیم کے  لیے  12 ارب روپے مختص کردیے گئے

اسلام آباد: قومی اسمبلی میں بجٹ 2022 اور 2023 میں مہمنڈ ڈیم کے لیے 12 ارب روپے مختص کردیے گئے ہیں.

تفصیلات کے مطابق بجلی کی پیداوار ، ترسیل اور تقسیم کو بہتر بنانے کے لیےحکومت نے بجلی کے شعبے میں 73 ارب روپے کی رقم مہیا کی ہے ،

جس میں سے بارہ ارب روپے وزیراعظم کے اعلان کے مطابق مہمند ڈیم کی جلد تکمیل کے لیے خرچ کیے جائیں گے ، پانی کا یہ ذخیرہ زراعت کے لیے بھی استعمال کیا جائیگا ۔

اس منصوبے کی جلد تکمیل سے کسانوں کو فائدہ پہنچے گا۔

Advertisement
'مجھے دھمکیاں دی گئی ہیں'، میر رضا کیس میں پولیس سرجن ڈاکٹر سمیہ کا انکشاف

  • 10 گھنٹے قبل
بیرونِ ملک سفر کے لیے نادرا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ لازمی، تاریخ کا اعلان

  • 2 دن قبل
پاکستان کی سعودی عرب میں ایسٹ ویسٹ پائپ لائن پر ڈرون حملوں کی مذمت

جمائما گولڈ اسمتھ نے معروف کاروباری شخصیت سے دوسری شادی کرلی

  • 9 گھنٹے قبل
پی ٹی آئی کے 24 ارکین اسمبلی بشمول سہیل آفریدی  کے پاسپورٹ بلاک کرنے کا حکم

  • 6 گھنٹے قبل
27 ستمبر کی کال سے قبل پی ٹی آئی کارکنوں کی گرفتاریاں جاری, پی ٹی آئی رہنماوں کی شدید مذمت

  • ایک دن قبل
لبنانی وزیر داخلہ کی علاقائی امن کیلئے پاکستان کی خدمات کی تعریف

  • 5 گھنٹے قبل
پیٹرول پر 100 روپے فی لیٹر سبسڈی حاصل کرنے کا طریقہ  جانیے

  • 11 گھنٹے قبل
کراچی: اسکول کی خستہ حال دیوارگرنے سے 5 افراد جاں بحق

  • 3 دن قبل
پاکستان کے یومِ دفاع و شہداء کی مناسبت سے تھائی لینڈ میں تقریب کا انعقاد

پاکستان کے یومِ دفاع و شہداء کی مناسبت سے تھائی لینڈ میں تقریب کا انعقاد

  • 2 دن قبل
مسلم لیگ ن کے رکن قومی اسمبلی محمود بشیر ورک جہان فانی سے کوچ فرماگئے

ماہ نور صفدر کے نکاح کی تقریب آج ہوگی، دلہا کون ہے؟