Advertisement
پاکستان

ڈاکٹر عامر لیاقت کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی

کراچی:ڈاکٹر عامر لیاقت حسین کی نمازِ جنازہ ادا کرنے کے بعد والدین کے پہلو میں تدفین کر دی گئی ہے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 4 years ago پر Jun 10th 2022, 11:56 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
ڈاکٹر عامر لیاقت کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی

تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر عامر لیاقت حسین کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی ہے، عامر لیاقت کی نماز جنازہ ان کے صاحبزادے احمد نے پڑھائی۔

ڈاکٹرعامر لیاقت حسین کی نماز جنازہ میں پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں سمیت اعلیٰ سیاسی و سماجی شخصیات نے شرکت کی، ان کی وصیت کے مطابق ان کو عبداللہ شاہ غازی دربار کے احاطہ میں سپردخاک کیا گیا۔

Advertisement
بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق

  • ایک دن قبل
دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج

  • 11 گھنٹے قبل
کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد

  • ایک دن قبل
ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی

  • 2 دن قبل
29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر

حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ

کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم

کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم

  • ایک دن قبل
لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار

  • 7 گھنٹے قبل
ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست،  فائنل میں پہنچ گیا

ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست، فائنل میں پہنچ گیا

  • 2 دن قبل
گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا

  • 13 گھنٹے قبل
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی

  • 10 گھنٹے قبل
Advertisement