Advertisement
پاکستان

غریب مکاؤ بجٹ کو مسترد کرتے ہیں:فرخ حبیب

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے سینیئر رہنما فرخ حبیب نے وفاقی بجٹ پر رد عمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ پی ٹی آئی اس عوام دشمن بجٹ کو مسترد کرتی ہے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 4 years ago پر Jun 11th 2022, 12:26 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
غریب مکاؤ  بجٹ کو مسترد کرتے ہیں:فرخ حبیب

سماجی رابطے کی ویب سائیٹ ٹوئیٹر پر سلسلہ وار ٹوئیٹس میں فرخ حبیب نے کہا کہ امپورٹڈ حکومت نے بجٹ کی بجائے آئی ایم ایف کی شرائط عوام کے سامنے رکھ دیں ہیں۔

انہوں نے کہا کہ پاکستان تحریک انصاف اس عوام دشمن بجٹ کو مسترد کرتی ہے، اس بجٹ کے پاس ہونے سے مہنگائی کا نیا طوفان آئے گا۔

فرخ حبیب نے کہا کہ یہ کیسا بجٹ ہے جو کسی اپوزیشن کے بغیر اور صرف حکومتی تقریروں سے پاس ہوجائے گا،اس غریب مکاؤ کو بجٹ کو مسترد کرتے ہے۔

انہوں نے کہا کہ پاکستان کی تاریخ کے سب سے بڑے خسارے کا امپورٹڈ بجٹ پیش کیا گیا ہے،غریب آدمی مزید بوجھ پڑے گا،نوجوانوں کو بلا سود 5 لاکھ تک قرض عمران خان کامیاب پاکستان پروگرام ماں 2 ارب تک قرض دئیے جاچکے۔ 

Advertisement
لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار

  • 6 گھنٹے قبل
کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد

  • ایک دن قبل
29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 2 دن قبل
ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی

ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی

  • ایک دن قبل
بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق

بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق

  • ایک دن قبل
کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم

کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم

  • ایک دن قبل
ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست،  فائنل میں پہنچ گیا

ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست، فائنل میں پہنچ گیا

  • ایک دن قبل
گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا

  • 2 دن قبل
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی

پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی

  • 8 گھنٹے قبل
دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج

دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج

  • 9 گھنٹے قبل
حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ

حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ

  • ایک دن قبل
ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا

  • 12 گھنٹے قبل
Advertisement