حکومت مالی طور پر کمزور طبقات کی معاشی مشکلات کم کرنے کی خواہاں ہے:وزیراعظم
اسلام آباد:وزہر اعظم شہباز نے کہا ہے کہ حکومت معاشرے کے مالی طور پر کمزور طبقات کی معاشی مشکلات کو کم کرنے کی خواہاں ہے۔


ٹوئیٹر پر سلسلہ وار ٹوئیٹس میں وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا کہ مالی لحاظ سے مضبوط لوگوں کو ٹیکسوں کی ادائیگی کے ذریعے قومی خزانے کے لیے اپنا کردار ادا کرنا چاہئے۔
انہوں نے کہا کہ وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل اور ان کی پوری ٹیم کو متوازن، اور عوام دوست بجٹ پیش کرنے پر مبارکباد پیش کرتا ہوں، مالی طور پر درپیش چیلنجوں اور بہت سی مشکلات کے باوجود بجٹ کی تیاری ایک مشکل کام تھا۔
وزیر اعظم شہباز شریف کا مزید کہنا تھا کہ حکومت نے بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے لیے فنڈز میں اضافہ کیا ہے، بے نظیر اسکالرشپ پروگرام کا دائرہ کار ایک کروڑ طلباء تک بڑھایا جائے گا۔
Congratulations to Federal Minister for Finance @MiftahIsmail & his entire team on the presentation of a balanced, progressive and pro-people budget. Making a budget in financially challenging times with so many constraints is no less than a herculean task.
— Shehbaz Sharif (@CMShehbaz) June 10, 2022

27ویں ترمیم کی حمایت میں ووٹ دینے پر پی ٹی آئی سینیٹر سیف اللہ ابڑو کو شوکاز نوٹس جاری
- 4 گھنٹے قبل

سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا میں 2 کارروائیاں، 7 خوارج جہنم واصل
- ایک گھنٹہ قبل

ٹی وی ڈرامہ "جن کی شادی ان کی شادی" کی عوام میں مقبولیت بڑھ گئی
- 5 گھنٹے قبل

جی ایچ کیو حملہ کیس: عمرایوب، شبلی فراز، زرتاج گل سمیت 15 ملزمان کی جائیداد ضبط کرنے کا حکم
- 6 گھنٹے قبل

عظمیٰ خان کو اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کی اجازت مل گئی
- 6 گھنٹے قبل
.webp&w=3840&q=75)
بنوں: میرانشاہ روڈ پر دہشت گردوں کا حملہ، اسسٹنٹ کمشنر شمالی وزیرستان سمیت 4 افراد شہید
- 5 گھنٹے قبل
.jpg&w=3840&q=75)
سونے کی بڑھتی قیمتوں کو ریورس گئیر لگ گیا، فی تولہ ہزاروں روپے سستا
- 5 گھنٹے قبل

لاہور ہائیکورٹ نے آئی جی پنجاب کو کم عمر ڈرائیور بچوں کو گرفتار کرنے سے روک دیا
- 4 گھنٹے قبل

بھارت، سری لنکا کے سیلاب متاثرین کی راہ میں رکاوٹ ہے، دفتر خارجہ
- 5 گھنٹے قبل

پی ایس ایل کی پروموشن کیلئے پی سی بی کا برطانیہ میں روڈ ٹرپ کرانے کا فیصلہ
- 4 گھنٹے قبل

معرکہ حق کی فتح تینوں افواج کی ہم آہنگی، جارحانہ فیصلہ سازی اور فیلڈ مارشل کی قیادت کا نتیجہ ہے، ائیر چیف
- 6 گھنٹے قبل

فیلڈ مارشل سے ترک وزیر توانائی کی ملاقات، توانائی کے شعبے میں تعاون پر تبادلہ خیال
- 5 گھنٹے قبل







.jpg&w=3840&q=75)
