کراچی:تازہ اعدادو شمار کے مطابق گزشتہ ایک ہفتے کے دوران ملک میں مہنگائی شرح 23.98 فیصد پر پہنچ گئی ہے۔

شائع شدہ 4 years ago پر Jun 11th 2022, 5:56 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

ادارہ شماریات کی جانب سے جاری مہنگائی کے ہفتہ وار اعدادوشمار کے مطابق ملک میں مہنگائی کی شرح میں 2.67 فیصد اضافہ ہوا ہے جس کے ساتھ ہی مہنگائی 23.98 فیصد کی بلند شرح پر پہنچ گئی ہے۔
جاری رپورٹ کے مطابق ایک ہفتے میں 30 سے زائد اشیاء ضروریات مہنگی ہوئیں، گھی کی فی کلو قیمت 28 روپے اور کوکنگ آئل کی فی لیٹر قیمت میں37 روپے تک کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔
ادارہ شماریات کے اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ ایک ہفتے کے دوران پیٹرلیم مصنوعات سمیت دالیں، نمک، بیف، مٹن، چینی، پیاز، دودھ بھی مہنگے ہونے والے آئٹمز میں شامل ہیں، 5 اشیاء کی قیمتوں میں کمی،13 اشیاء کی قیمتوں میں استحکام رہا۔

ماہ نور صفدر کے نکاح کی تقریب آج ہوگی، دلہا کون ہے؟
- 20 hours ago

پاکستان کا یمن میں کشیدگی کم کرنے کیلئے تمام مخلصانہ کوششوں کی حمایت جاری رکھنے کا عزم
- 2 days ago

پاکستان کی سعودی عرب میں ایسٹ ویسٹ پائپ لائن پر ڈرون حملوں کی مذمت
- 17 hours ago

ملک میں سونے فی تولہ قیمت میں معمولی کمی
- 3 days ago

پاکستان کا سعودی عرب کی خودمختاری، سلامتی اور خوشحالی کے لیے حمایت کا اعادہ
- 3 days ago

کراچی: اسکول کی خستہ حال دیوارگرنے سے 5 افراد جاں بحق
- 2 days ago

بیرونِ ملک سفر کے لیے نادرا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ لازمی، تاریخ کا اعلان
- 17 hours ago
پیراگلائیڈر آصف محمود چترال میں پیرا گلائیڈنگ کے دوران جان سے گئے
- 2 days ago

پاکستان کے یومِ دفاع و شہداء کی مناسبت سے تھائی لینڈ میں تقریب کا انعقاد
- 21 hours ago

مسلم لیگ ن کے رکن قومی اسمبلی محمود بشیر ورک جہان فانی سے کوچ فرماگئے
- 20 hours ago

خریداروں کے لئے خوشخبری: ملک میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی
- 2 days ago
کرکٹرزامام الحق اور محمد رضوان کےموبائل فونز ظبط، وجہ سامنے آگئی
- 3 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات
