Advertisement
پاکستان

ملک میں مہنگائی 23.98 فیصد کی بلند شرح پر پہنچ گئی

کراچی:تازہ اعدادو شمار کے مطابق گزشتہ ایک ہفتے کے دوران ملک میں مہنگائی شرح 23.98 فیصد پر پہنچ گئی ہے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 4 سال قبل پر جون 11 2022، 5:56 صبح
ویب ڈیسک کے ذریعے
ملک میں مہنگائی 23.98 فیصد  کی بلند شرح پر پہنچ گئی

ادارہ شماریات کی جانب سے جاری مہنگائی کے ہفتہ وار اعدادوشمار کے مطابق ملک میں مہنگائی کی شرح میں 2.67 فیصد اضافہ ہوا ہے جس کے ساتھ ہی مہنگائی 23.98 فیصد کی بلند شرح پر پہنچ گئی ہے۔

جاری رپورٹ کے مطابق ایک ہفتے میں 30 سے زائد اشیاء ضروریات مہنگی ہوئیں، گھی کی فی کلو قیمت 28 روپے اور کوکنگ آئل کی فی لیٹر  قیمت میں37 روپے تک کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔

ادارہ شماریات کے اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ ایک ہفتے کے دوران پیٹرلیم مصنوعات سمیت دالیں، نمک، بیف، مٹن، چینی، پیاز، دودھ بھی مہنگے ہونے والے آئٹمز میں شامل ہیں، 5 اشیاء کی قیمتوں میں کمی،13 اشیاء کی قیمتوں میں استحکام رہا۔

Advertisement
پاکستان، سنگاپور کا مختلف شعبوں میں تعاون مزید مستحکم کرنے کے عزم کا اظہار

  • 21 hours ago
گلوکارہ ماریہ میر نے لیجنڈ گائیک استاد حامد علی خاں کی شاگردی اختیار کر لی

  • 5 days ago
نوشکی: مسلح افرادکی گرلز ڈگری کالج میں فائرنگ، تین طالبات زخمی

  • 4 days ago
ہانگ کانگ سپر سکسز: پاکستان نے بھارت کو 4 وکٹوں سے شکست دیدی

  • a day ago
پاکستان کے بجلی ترسیلی نظام میں فرانسیسی سرمایہ کاری کے لیے دلچسپی کا اظہار

  • 2 days ago
قومی اسمبلی میں تنازعہ کشمیر کے پرامن حل کے حق میں قرارداد منظور

قومی اسمبلی میں تنازعہ کشمیر کے پرامن حل کے حق میں قرارداد منظور

  • 4 days ago
لام فیشن ویک تمام ترجلوے اور رنگینیاں بکھیرتا اختتام پذیر

سرگودھا ریجن پولیس کے 8 شہداء کے ورثاء میں پلاٹوں کے کاغذات تقسیم

  • 19 hours ago
گلوکار جبران راحیل کی عالمی سطح پر کامیابیاں، بطور پلے بیک سنگر بھی مداحوں کے دل جیت لیے

گلوکار جبران راحیل کی عالمی سطح پر کامیابیاں، بطور پلے بیک سنگر بھی مداحوں کے دل جیت لیے

  • 4 days ago
اسپین: دو تیز رفتار ٹرینوں میں خوفناک تصادم، 68 افراد ہلاک

اسپین: دو تیز رفتار ٹرینوں میں خوفناک تصادم، 68 افراد ہلاک

  • 2 days ago
کرپٹو کرنسی کی تاریخ کی سب سے بڑی چوری