Advertisement
پاکستان

صدر مملکت کی ویسٹ انڈیز کیخلاف مسلسل 10ویں سیریز جیتنے پر پاکستانی ٹیم کو مبارکباد

اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی ویسٹ انڈیز کے خلاف مسلسل 10ویں سیریز جیتنے پر پاکستانی ٹیم کو مبارکباد دی ہے ۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 4 years ago پر Jun 11th 2022, 4:47 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
صدر مملکت کی  ویسٹ انڈیز کیخلاف مسلسل 10ویں سیریز جیتنے پر پاکستانی ٹیم کو مبارکباد

تفصیلات کے مطابق صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے ویسٹ انڈیز کے خلاف مسلسل 10ویں سیریز جیتنے پر پوری پاکستانی ٹیم کو مبارکباد دی ہے ۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک پیغام میں صدر مملکت  کہا کہ پاکستان کی کرکٹ ٹیم نے زبردست کھیل پیش کیا۔ ان کاکہنا تھا کہ بابر اعظم اورامام الحق نے اپنی بیٹنگ کی شاندار صلاحیتوں کا مظاہرہ جاری رکھا اور محمد نواز نے 19 رنز کے عوض 4 وکٹیں حاصل کر کے بہترین بولنگ کی۔  انہوں  نے مزید کہا کہ کرکٹ یقینا پر لطف کھیل ہے۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز  پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو دوسرے ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ میچ میں با آسانی 120 رنز سے شکست دے کر تین میچوں کی سیریز میں 2-0 کی فیصلہ کن برتری حاصل کر لی ۔ 

 پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو پہلے ون ڈے میں پانچ وکٹوں سے ہرایا تھا، دونوں ٹیموں کے درمیان آخری ایک روزہ میچ کل اتوار کو کھیلا جائے گا۔

Advertisement
بھارتی سرپرستی میں سرگرم دہشتگرد تنظیموں کیخلاف کارروائیاں پوری شدت سے جاری رہیں گی: فیلڈ مارشل عاصم منیر

  • 7 minutes ago
پاکستان اورمالدیپ کا دوطرفہ تجارت کا حجم ایک کروڑ تیس لاکھ ڈالر سے بڑھا کر بیس کروڑ ڈالرتک لے جانے پراتفاق

  • 2 days ago
پاکستان اوریورپی یونین کا دہشت گردی کے خلاف تعاون جاری رکھنے پر اتفاق

  • 20 hours ago
بالی وڈ سپر اسٹار امیتابھ بچن نے سوشل میڈیا سے دور ہونے کی وجہ بتادی

  • 21 hours ago
پاکستان میں مہنگائی: آئی ایم ایف کے بعد ورلڈ بینک نے بھی مہنگائی بڑھنے سے خبردار کردیا

آیوڈین کی کمی کا عالمی دن آج منایا جا رہا ہے

آیوڈین کی کمی کا عالمی دن آج منایا جا رہا ہے

  • 2 days ago
مالدیپ کے صدر ڈاکٹر محمد معیزو پاکستان کے تین روزہ سرکاری دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے

  • 3 days ago
سہ ملکی سیریز: سری لنکا نے انگلینڈ کوتاریخی شکست دے دی

  • 15 hours ago
ملتان میں یتیم بچےکو کار سے کچلنے والا مرکزی ملزم مبینہ پولیس مقابلے میں ہلاک

ملتان میں یتیم بچےکو کار سے کچلنے والا مرکزی ملزم مبینہ پولیس مقابلے میں ہلاک

  • 2 days ago
اوپن اے آئی نے اے آئی ماڈلز کی جانب سے اپنی مانیٹرنگ خود ڈس ایبل کرنیکا انکشاف کیا ہے

پاکستان کسٹمز نے سکھر بیراج پر اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی

پاکستان کسٹمز نے سکھر بیراج پر اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی

  • 3 days ago
پاکستان، ترکیے،قطر اور انڈونیشیا نے دفاعی صنعتی تعاون کے معاہدے پر دستخط کردیے