راولپنڈی: عوامی مسلم لیگ کے رہنما اور سابق وزیر داخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ تاریخی خسارے کے ساتھ قوم پربجلی گرائی گئی۔


تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پرایک بیان میں سابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا کہ بجٹ پہلے ہی پٹرول،گیس،بجلی اور گھی کی قیمتوں میں اضافے پر آگیا تھا ۔ اب تاریخی خسارے کے ساتھ کھاد،قدرتی گیس اور دکانداروں کے بجلی کے بلوں میں فیکس ٹیکس نے بجلی گرائی ہے۔
انہوں نے مزید کہا کہ غیرملکی ترسیلات اور زرمبادلہ کے زخائر میں کمی معاشی ڈیفالٹ کی طرف جارہی ہے۔ قوم 45 دن امپورٹڈ حکومت کےظالمانہ فیصلوں کا انتظار کرے۔
بجٹ پہلے ہی پٹرول،گیس،بجلی اور گھی میں اضافے پر آگیا تھا اب تاریخی خسارے کے ساتھ کھاد،قدرتی گیس اور دوکانداروں کے بجلی کے بلوں میں فیکس ٹیکس نے بجلی گرائی ہے ، فارن ترسیلات اور فارن زخائر میں کمی معاشی ڈیفالٹ کی طرف جارہی ہے، قوم 45 دن امپورٹڈ حکومت کےظالمانہ فیصلوں کا انتظار کرے
— Sheikh Rashid Ahmed (@ShkhRasheed) June 11, 2022

عارف حبیب کنسورشیم نے135 ارب روپے میں پی آئی اے خرید لی
- 17 گھنٹے قبل
ریاست کے علاوہ کوئی جہاد کا حکم یا فتویٰ نہیں دے سکتا، چیف آف ڈیفنس فورسزعاصم منیر
- 3 دن قبل

پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی سابق کپتان بسمہ معروف کے ہاں بیٹے کی پیدائش
- 4 دن قبل
خیبر پختونخوا: سکیورٹی فورسز کی 2کارروائیوں میں فتنہ الخوارج کے 9 دہشتگرد ہلاک
- 3 دن قبل
استنبول نیول شپ یارڈ میں پاکستان نیوی کے جہاز پی این ایس خیبر کی کمیشننگ تقریب کا انعقاد
- 3 دن قبل

میرے لیڈر کے خلاف آج انصاف کے منافی فیصلہ ہوا، سہیل آفریدی کا سزا پرردعمل
- 4 دن قبل
انڈر 19ایشیا کپ فائنل:پاکستان نے بھارت کو عبرتناک شکست دے دی
- 3 دن قبل
کمبوڈیا میں سرحدی جھڑپوں کے باعث پانچ لاکھ سے زائد افراد بے گھر ہو گئے
- 3 دن قبل
فیلڈ مارشل عاصم منیر بااثر تزویراتی رہنما کے طور پر ابھرے، فنانشل ٹائمز
- 17 گھنٹے قبل
وزیراعظم کا انڈر 19 ٹیم کے ہر کھلاڑی کیلئے 1 کروڑ روپے انعام کا اعلان
- 16 گھنٹے قبل

فیلڈ مارشل عاصم منیر کی ایشیا کپ فاتح پاکستان انڈر19 کرکٹ ٹیم سے ملاقات
- ایک دن قبل
ملکہ ترنم نور جہاں کی پچیسویں برسی
- 16 گھنٹے قبل




