صدر مملکت کی ویسٹ انڈیز کیخلاف مسلسل 10ویں سیریز جیتنے پر پاکستانی ٹیم کو مبارکباد
اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی ویسٹ انڈیز کے خلاف مسلسل 10ویں سیریز جیتنے پر پاکستانی ٹیم کو مبارکباد دی ہے ۔


تفصیلات کے مطابق صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے ویسٹ انڈیز کے خلاف مسلسل 10ویں سیریز جیتنے پر پوری پاکستانی ٹیم کو مبارکباد دی ہے ۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک پیغام میں صدر مملکت کہا کہ پاکستان کی کرکٹ ٹیم نے زبردست کھیل پیش کیا۔ ان کاکہنا تھا کہ بابر اعظم اورامام الحق نے اپنی بیٹنگ کی شاندار صلاحیتوں کا مظاہرہ جاری رکھا اور محمد نواز نے 19 رنز کے عوض 4 وکٹیں حاصل کر کے بہترین بولنگ کی۔ انہوں نے مزید کہا کہ کرکٹ یقینا پر لطف کھیل ہے۔
واضح رہے کہ گزشتہ روز پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو دوسرے ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ میچ میں با آسانی 120 رنز سے شکست دے کر تین میچوں کی سیریز میں 2-0 کی فیصلہ کن برتری حاصل کر لی ۔
پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو پہلے ون ڈے میں پانچ وکٹوں سے ہرایا تھا، دونوں ٹیموں کے درمیان آخری ایک روزہ میچ کل اتوار کو کھیلا جائے گا۔

پاکستان کے افغانستان میں فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان کے ٹھکانوں پر فضائی حملے
- 2 دن قبل

کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم
- 17 گھنٹے قبل

حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ
- 19 گھنٹے قبل

ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی
- 19 گھنٹے قبل

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا
- 2 دن قبل

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد
- 16 گھنٹے قبل

ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار
- 4 دن قبل

بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق
- 14 گھنٹے قبل

پریِم جی نے مشرقی ومغربی موسیقی کا منفرد امتزاج پیش کردیا
- 2 دن قبل

ایشین گیمز ہاکی سیمی فائنل: بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- 2 دن قبل

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 2 دن قبل

ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست، فائنل میں پہنچ گیا
- 20 گھنٹے قبل



