Advertisement
پاکستان

شمالی وزیرستان:دہشتگردوں کی فائرنگ سے سپاہی شہید

راولپنڈی: شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی اہلکاروں اور شدت پسندوں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں ایک سپاہی شہید ہو گیا۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 4 years ago پر Jun 12th 2022, 4:20 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
شمالی وزیرستان:دہشتگردوں کی فائرنگ سے سپاہی شہید

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کی طرف سے جاری بیان کے مطابق شمالی وزیرستان کے علاقے دتہ خیل میں سکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔

فائرنگ کے تبادلے میں 25 سالہ سپاہی شاہ زیب امتیاز بہادری سے لڑتے ہوئے مادرِ وطن پر قربان ہوگئے، شہید سپاہی کا تعلق کوٹلی ستیاں سے تھا۔

آئی ایس پی آر کے مطابق سکیورٹی فورسز نے جرات مندی سے دہشت گردوں کا مقابلہ کیا جبکہ ممکنہ دہشت گردوں کا صفایا کرنے کے لیے علاقے میں کلیئرنس آپریشن جاری ہے۔

Advertisement
ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار

  • 4 دن قبل
ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست،  فائنل میں پہنچ گیا

  • 19 گھنٹے قبل
پاکستان کے افغانستان میں فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان کے ٹھکانوں پر فضائی حملے

  • 2 دن قبل
29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر

پریِم جی نے مشرقی ومغربی موسیقی کا منفرد امتزاج پیش کردیا

ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی

ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی

  • 19 گھنٹے قبل
حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد

  • 16 گھنٹے قبل
ایشین گیمز ہاکی سیمی فائنل: بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

ایشین گیمز ہاکی سیمی فائنل: بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

  • 2 دن قبل
گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا

بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق

  • 14 گھنٹے قبل
کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم

  • 17 گھنٹے قبل
Advertisement