Advertisement
پاکستان

پی ٹی آئی نے کل52 ارب ڈالر قرض لیا،38 ارب ڈالر گزشتہ حکومتوں کا لیا ہوا قرض واپس کیا

اسلام آباد:سابق وفاقی وزیر فواد چودھری نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کی حکومت نے کل52 ارب ڈالر قرض لیا جس میں سے 38 ارب ڈالر گزشتہ حکومتوں کے لیے گئے قرض کی واپسی کی۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 4 years ago پر Jun 12th 2022, 4:43 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
پی ٹی آئی  نے  کل52 ارب ڈالر قرض لیا،38 ارب ڈالر گزشتہ حکومتوں کا لیا ہوا قرض واپس کیا

سماجی رابطے کی ویب سائیٹ ٹوئیٹر پر جاری ایک پیغام میں فواد چودھری نے حکومتی ترجمان مریم اورنگزیب کے ٹوئیٹ پر رد عمل دیتے ہوئے کہا کہ تحریک انصاف کی حکومت نے کل قرض 52 ارب ڈالر لیا، اس میں سے 38 ارب ڈالر آپ کی حکومتوں کے لیے گئے قرض واپس کیے۔

حکومتی ترجمان مریم اورنگزیب نے اپنے ٹوئیٹ میں کہا تھا کہ شوکت ترین صاحب نے آخر کار اعتراف کر ہی لیا کہ عمران صاحب نے 4 سال کی حکومت میں 20 ہزار ارب روپے کا قرض لیا جو تاریخ پاکستان میں لئے گئے مجموعی قرض کا 76 فیصد ہے۔

مریم اورنگزیب کے ٹوئیٹ پر سخت رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے فواد چودھری نے کہا کہ جب آپ ہر وقت موبائل گیم کھیلتی رہیں گی تو اسی طرح کی احمقانہ گفتگو کریں گی۔

Advertisement
29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 2 دن قبل
پریِم جی نے مشرقی ومغربی موسیقی کا منفرد امتزاج پیش کردیا

پاکستان کے افغانستان میں فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان کے ٹھکانوں پر فضائی حملے

ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی

  • 20 گھنٹے قبل
ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست،  فائنل میں پہنچ گیا

حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ

ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار

  • 4 دن قبل
ایشین گیمز ہاکی سیمی فائنل: بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

ایشین گیمز ہاکی سیمی فائنل: بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

  • 2 دن قبل
گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا

بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق

  • 15 گھنٹے قبل
کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد

  • 17 گھنٹے قبل
کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم

  • 18 گھنٹے قبل
Advertisement