حکومت کی نالائقی کے باعث مہنگائی و بےروزگاری کا سیلاب آنے والا ہے:حماد اظہر
لاہور: رہنما تحریک انصاف و سابق وفاقی وزیر حماد اطہر نے کہا ہے کہ امپورٹڈ حکومت کی نالائقی کے باعث ملک میں مہنگائی اور بےروزگاری کا سیلاب آنے والا ہے۔


سابق وفاقی وزیر حماد اظہر نے سماجی رابطے کی ویب سائیٹ ٹوئیٹر پر وفاقی بجٹ کے حوالے سے اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ موجودہ بجٹ میں تمام اہداف جھوٹ پر مبنی ہیں۔
انہوں نے کہا کہ معیشت کے تمام ماہرین اس بجٹ کو غیر سنجیدہ بجٹ قرار دے رہے ہیں، امپورٹڈ حکومت نے جو معاشی بحران پیدا کیا اِس بجٹ میں اُس سے نکلنے کی کوئی سمت نہیں۔
موجودہ بجٹ مین تمام اہداف جھوٹ پر مبنی ہیں۔ تمام معاشی ماہر اسے غیر سنجیدہ بجٹ قرار دے رہیں ہیں۔ امپورٹڈ حکومت نے جو معاشی بحران پیدا کیا اِس بجٹ میں اُس سے نکلنے کی کوئی سمت نہیں۔ امپورٹڈ حکومت کی نالائقی کے باعث ملک میں مہنگائی اور بےروزگاری کا سیلاب آنے والا ہے۔
— Hammad Azhar (@Hammad_Azhar) June 12, 2022
حماد اظہر نے اپنے ٹوئیٹ میں آئندہ حالات کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ امپورٹڈ حکومت کی نالائقی کے باعث ملک میں مہنگائی اور بے روزگاری کا سیلاب آنے والا ہے۔

ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست، فائنل میں پہنچ گیا
- 21 گھنٹے قبل

ایشین گیمز ہاکی سیمی فائنل: بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- 2 دن قبل

حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ
- 21 گھنٹے قبل

پاکستان کے افغانستان میں فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان کے ٹھکانوں پر فضائی حملے
- 2 دن قبل

ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی
- 21 گھنٹے قبل

ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار
- 4 دن قبل

بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق
- 16 گھنٹے قبل

کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم
- 18 گھنٹے قبل

پریِم جی نے مشرقی ومغربی موسیقی کا منفرد امتزاج پیش کردیا
- 2 دن قبل

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 2 دن قبل

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا
- 2 دن قبل

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد
- 18 گھنٹے قبل



