لاہور: پنجاب حکومت کی جانب سے لوکل گورنمنٹ ایکٹ 2019ء بحال کر دیا گیا ہے۔

شائع شدہ 4 years ago پر Jun 12th 2022, 9:40 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

پنجاب حکومت کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق ڈویژنل ہیڈ کوارٹرز کے ایڈمنسٹریٹرز ڈویژنل کمشنرز ہوں گے جبکہ ڈپٹی کمشنرز ڈسٹرکٹ کونسلز کے ایڈمنسٹریٹرز ہوں گے۔
جاری نوٹیفکیشن کے مطابق میونسپل کارپوریشن سیالکوٹ اور گجرات کے ایڈمنسٹریٹرز ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرز ریونیو ہوں گے، تحصیلوں کے ایڈمنسٹریٹرز اسسٹنٹ کمشنرز ہوں گے۔
علاوہ ازیں میٹروپولیٹن کارپوریشن لاہور کا ایڈمنسٹریٹر کمشنر لاہور ہوں گے جبکہ یونین کونسلز کی سطح پر محکمہ لوکل گورنمنٹ کے اسسٹنٹ ڈائریکٹرز کو ایڈمنسٹریٹرز مقرر کر دیا گیا ہے۔

پریِم جی نے مشرقی ومغربی موسیقی کا منفرد امتزاج پیش کردیا
- 2 days ago

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا
- 4 hours ago

کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم
- a day ago

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد
- a day ago

حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ
- a day ago

ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی
- a day ago

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 2 days ago

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا
- 2 days ago

بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق
- a day ago

ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست، فائنل میں پہنچ گیا
- a day ago

دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج
- 2 hours ago
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی
- 36 minutes ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات





