دمشق سے پاکستانیوں کو لانے کیلئے پی آئی اے کی خصوصی پروازشام کو روانہ ہوگی
اسلام آباد: پی آئی اے دمشق سے پاکستانی زائرین کو واپس لانے کے لئے آج ایک خصوصی پروازشام روانہ کرے گی جو دمشق ایئرپورٹ پراسرائیل کی حالیہ بمباری کے بعدوہاں پھنس گئے ہیں۔

شائع شدہ 4 years ago پر Jun 13th 2022, 7:57 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق پی آئی اے کے ترجمان عبداللہ حفیظ خان نے ایک بیان میں کہاہے کہ پاکستانی مسافروں کو پہلے حلب سے بس کے ذریعے دمشق لایاجائے گا جہاں سے پی آئی اے کاطیارہ انہیں وطن واپس لائے گا۔
واضح رہے کہ تین سو پاکستانی زائرین شام میں پھنسے ہوئے ہیں ۔
160 زائرین کو پی آئی اے کی پرواز کے ذریعے وطن لایا جائے گا جبکہ 140 زائرین اپنے طور پر عراق روانہ ہوں گے۔

'مجھے دھمکیاں دی گئی ہیں'، میر رضا کیس میں پولیس سرجن ڈاکٹر سمیہ کا انکشاف
- ایک دن قبل

بیرونِ ملک سفر کے لیے نادرا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ لازمی، تاریخ کا اعلان
- 3 دن قبل

پاکستان کے یومِ دفاع و شہداء کی مناسبت سے تھائی لینڈ میں تقریب کا انعقاد
- 3 دن قبل

ماہ نور صفدر کے نکاح کی تقریب آج ہوگی، دلہا کون ہے؟
- 3 دن قبل

مسلم لیگ ن کے رکن قومی اسمبلی محمود بشیر ورک جہان فانی سے کوچ فرماگئے
- 3 دن قبل
پی ٹی آئی کے 24 ارکین اسمبلی بشمول سہیل آفریدی کے پاسپورٹ بلاک کرنے کا حکم
- 20 گھنٹے قبل

پاکستان کی سعودی عرب میں ایسٹ ویسٹ پائپ لائن پر ڈرون حملوں کی مذمت
- 3 دن قبل

جمائما گولڈ اسمتھ نے معروف کاروباری شخصیت سے دوسری شادی کرلی
- ایک دن قبل

27 ستمبر کی کال سے قبل پی ٹی آئی کارکنوں کی گرفتاریاں جاری, پی ٹی آئی رہنماوں کی شدید مذمت
- 2 دن قبل

ملک میں سونے کی قیمت میں پھر گراوٹ
- 30 منٹ قبل

لبنانی وزیر داخلہ کی علاقائی امن کیلئے پاکستان کی خدمات کی تعریف
- 19 گھنٹے قبل

پیٹرول پر 100 روپے فی لیٹر سبسڈی حاصل کرنے کا طریقہ جانیے
- ایک دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات
