لاہور:ملک کے سب سے بڑے صوبے کابالآخر پیش کردیا گیا جس میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں کے ساتھ مزدور کی کم سے کم اجرت میں بھی اضافہ کر دیا گیا ہے۔


صوبہ پنجاب میں سال 23-2022 کا صوبائی بجٹ پیش کردیا گیا ہے جس میں مزدور کی کم سے کم اجرت 20 ہزار روپے سے بڑھا کر 25 ہزار روپے مقرر کردی گئی ہے، بجٹ پنجاب کے وزیر خزانہ اویس لغاری نے پیش کیا جس کا حجم 32 کھرب 26 ارب روپے ہے۔
بجٹ تقریر میں صوبائی وزیر خزانہ نے اعلان کیا کہ سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 15 فیصد جبکہ پنشن میں 5 فیصد اضافے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
واضح رہے کہ پنجاب اسمبلی کا اجلاس گورنر پنجاب کی ہدایات کے مطابق پنجاب اسمبلی کی بجائے ایوان اقبال میں ہوا جس کی صدارت ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی دوست محمد مزاری نے کی۔
منگل کے روز پنجاب اسمبلی میں ہونے والی افراتفری کے بعد گورنر پنجاب نے اسمبلی کا اجلاس برخاست کرتے ہوئے بدھ کو 3 بجے ایوان اقبال میں دوبارہ اجلاس طلب کر رکھا تھا جبکہ اسپیکر پرویز الٰہی نے اسمبلی اجلاس بدھ کو 1 بجے ایوان میں طلب کیا تھا۔

لبنانی وزیر داخلہ کی علاقائی امن کیلئے پاکستان کی خدمات کی تعریف
- 7 گھنٹے قبل

ماہ نور صفدر کے نکاح کی تقریب آج ہوگی، دلہا کون ہے؟
- 3 دن قبل

بیرونِ ملک سفر کے لیے نادرا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ لازمی، تاریخ کا اعلان
- 2 دن قبل

کراچی: اسکول کی خستہ حال دیوارگرنے سے 5 افراد جاں بحق
- 3 دن قبل
پی ٹی آئی کے 24 ارکین اسمبلی بشمول سہیل آفریدی کے پاسپورٹ بلاک کرنے کا حکم
- 8 گھنٹے قبل

27 ستمبر کی کال سے قبل پی ٹی آئی کارکنوں کی گرفتاریاں جاری, پی ٹی آئی رہنماوں کی شدید مذمت
- 2 دن قبل

پیٹرول پر 100 روپے فی لیٹر سبسڈی حاصل کرنے کا طریقہ جانیے
- 12 گھنٹے قبل

پاکستان کے یومِ دفاع و شہداء کی مناسبت سے تھائی لینڈ میں تقریب کا انعقاد
- 3 دن قبل

جمائما گولڈ اسمتھ نے معروف کاروباری شخصیت سے دوسری شادی کرلی
- 10 گھنٹے قبل

مسلم لیگ ن کے رکن قومی اسمبلی محمود بشیر ورک جہان فانی سے کوچ فرماگئے
- 3 دن قبل

پاکستان کی سعودی عرب میں ایسٹ ویسٹ پائپ لائن پر ڈرون حملوں کی مذمت
- 2 دن قبل

'مجھے دھمکیاں دی گئی ہیں'، میر رضا کیس میں پولیس سرجن ڈاکٹر سمیہ کا انکشاف
- 12 گھنٹے قبل
