کراچی:پاکستانی روپے کی مسلسل گرتی قیمت کے بعد امریکی ڈالر ملکی تاریخ کی نئی بلندی پر پہنچ گیا ہے۔

شائع شدہ 4 years ago پر Jun 15th 2022, 11:05 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق انٹربینک میں ڈالر 1 روپیہ 30 پیسے اضافے سے 206 روپے 46 پیسے کا ہوگیا ہے۔
پاکستان کی تاریخ میں 206 روپے 46 پیسے انٹربینک میں ڈالر کی بلند ترین قیمت ہے، گزشتہ روز انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت 205 روپے 16 پیسے تھی۔
اس کے علاوہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر کا ریٹ 208 روپے ہے، انٹر بینک کے ساتھ اوپن مارکیٹ میں بھی ڈالر کی قیمت میں 1 روپیہ 50 پیسے اضافہ ہوا ہے۔

'مجھے دھمکیاں دی گئی ہیں'، میر رضا کیس میں پولیس سرجن ڈاکٹر سمیہ کا انکشاف
- 11 گھنٹے قبل

جمائما گولڈ اسمتھ نے معروف کاروباری شخصیت سے دوسری شادی کرلی
- 9 گھنٹے قبل

مسلم لیگ ن کے رکن قومی اسمبلی محمود بشیر ورک جہان فانی سے کوچ فرماگئے
- 2 دن قبل

لبنانی وزیر داخلہ کی علاقائی امن کیلئے پاکستان کی خدمات کی تعریف
- 6 گھنٹے قبل

27 ستمبر کی کال سے قبل پی ٹی آئی کارکنوں کی گرفتاریاں جاری, پی ٹی آئی رہنماوں کی شدید مذمت
- ایک دن قبل

پیٹرول پر 100 روپے فی لیٹر سبسڈی حاصل کرنے کا طریقہ جانیے
- 11 گھنٹے قبل

ماہ نور صفدر کے نکاح کی تقریب آج ہوگی، دلہا کون ہے؟
- 2 دن قبل

پاکستان کی سعودی عرب میں ایسٹ ویسٹ پائپ لائن پر ڈرون حملوں کی مذمت
- 2 دن قبل

پاکستان کے یومِ دفاع و شہداء کی مناسبت سے تھائی لینڈ میں تقریب کا انعقاد
- 3 دن قبل

کراچی: اسکول کی خستہ حال دیوارگرنے سے 5 افراد جاں بحق
- 3 دن قبل
پی ٹی آئی کے 24 ارکین اسمبلی بشمول سہیل آفریدی کے پاسپورٹ بلاک کرنے کا حکم
- 7 گھنٹے قبل

بیرونِ ملک سفر کے لیے نادرا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ لازمی، تاریخ کا اعلان
- 2 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات
