وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں غیر ملکی خاتون سے زیادتی کے ملزم کو گرفتار کر لیا گیا۔

شائع شدہ 4 years ago پر Jun 16th 2022, 3:56 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

انسپکٹر جنرل (آئی جی) اسلام آباد ڈاکٹر اکبر ناصر خان کا کہنا ہے کہ اسلام آباد پولیس نے غیر ملکی خاتون کے ساتھ زیادتی کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا ہے، ملزم محمد سفیر پرائیویٹ کمپنی میں سیکیورٹی گارڈ تھا، جس نے غیر ملکی خاتون کے ساتھ زیادتی کی اور فرار ہو گیا تھا۔
آئی جی اسلام آباد کا کہنا تھا کہ کیس کی تحقیقات مشترکہ طور پر کی گئی، ملزم کو نشانِ عبرت بنانا چاہتے ہیں۔
پولیس کا کہنا ہے کہ آئی جی اسلا م آباد نے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے اسپیشل انویسٹی گیشن ٹیم تشکیل دی تھی، جس کے بعد پولیس ٹیم نے روپوش ملزم کو ٹریس کر کے گرفتار کیا۔

بیرونِ ملک سفر کے لیے نادرا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ لازمی، تاریخ کا اعلان
- 3 دن قبل

جمائما گولڈ اسمتھ نے معروف کاروباری شخصیت سے دوسری شادی کرلی
- 17 گھنٹے قبل

مسلم لیگ ن کے رکن قومی اسمبلی محمود بشیر ورک جہان فانی سے کوچ فرماگئے
- 3 دن قبل

پاکستان کے یومِ دفاع و شہداء کی مناسبت سے تھائی لینڈ میں تقریب کا انعقاد
- 3 دن قبل

پاکستان کی سعودی عرب میں ایسٹ ویسٹ پائپ لائن پر ڈرون حملوں کی مذمت
- 3 دن قبل

27 ستمبر کی کال سے قبل پی ٹی آئی کارکنوں کی گرفتاریاں جاری, پی ٹی آئی رہنماوں کی شدید مذمت
- 2 دن قبل

لبنانی وزیر داخلہ کی علاقائی امن کیلئے پاکستان کی خدمات کی تعریف
- 13 گھنٹے قبل

کراچی: اسکول کی خستہ حال دیوارگرنے سے 5 افراد جاں بحق
- 4 دن قبل

ماہ نور صفدر کے نکاح کی تقریب آج ہوگی، دلہا کون ہے؟
- 3 دن قبل

پیٹرول پر 100 روپے فی لیٹر سبسڈی حاصل کرنے کا طریقہ جانیے
- 19 گھنٹے قبل

'مجھے دھمکیاں دی گئی ہیں'، میر رضا کیس میں پولیس سرجن ڈاکٹر سمیہ کا انکشاف
- 18 گھنٹے قبل
پی ٹی آئی کے 24 ارکین اسمبلی بشمول سہیل آفریدی کے پاسپورٹ بلاک کرنے کا حکم
- 14 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات
