وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ نیشنل سیکیورٹی کی پہلی میٹنگ میں ہی امریکی سازش ہونے کو رد کیا گیا۔ عمران خان اداروں پر بار بار حملہ کررہے ہیں۔

شائع شدہ 4 years ago پر Jun 16th 2022, 4:40 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے خواجہ آصف نے کہا کہ عمران خان گندی سیاست کررہے ہیں، عمران خان پر جو الزامات ہیں ان کے گرد گھیرا تنگ ہورہا ہے۔
خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ نہیں چاہتے کہ کوئی بھی فریق فوج سے محاذ آرائی کرے، کوئی ادارہ آئینی حدود میں کام کررہا ہے تو اس کا تحفظ دیگر اداروں کی ذمہ داری ہے، آئینی حدود میں کام کرنے والے اداروں کا تحفظ ہر شہری کی ذمہ داری ہے۔
وزیر دفاع نے مزید کہا کہ عمران خان اداروں کو تباہ کرنے کی کوشش کررہے ہیں، عمران خان کو کل تک جن اداروں کی سپورٹ تھی وہ آج نہیں، عمران خان سمجھتے ہیں کہ ان کے اقتدار میں واپس آنے میں رکاوٹ فوج ہے

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر
- a day ago

ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست، فائنل میں پہنچ گیا
- 12 hours ago

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد
- 9 hours ago

حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ
- 12 hours ago

پریِم جی نے مشرقی ومغربی موسیقی کا منفرد امتزاج پیش کردیا
- a day ago

پاکستان کے افغانستان میں فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان کے ٹھکانوں پر فضائی حملے
- 2 days ago

ایشین گیمز ہاکی سیمی فائنل: بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- 2 days ago

ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار
- 3 days ago

ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی
- 12 hours ago

کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم
- 10 hours ago

بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق
- 7 hours ago

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا
- a day ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات



