Advertisement
پاکستان

ماحولیاتی تبدیلی ، درجہ حرارت میں اضافے سے گلیشیئرزتیزی سے پگھل رہے ہیں :صدر

اسلام آباد: صدرڈاکٹرعارف علوی نے کہاہے کہ عالمی درجہ حرارت میں اضافے اور ماحولیاتی تبدیلی کے درپیش چیلنجوں کے نتیجے میں گلیشیئرزتیزی سے پگھل رہے ہیں۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 4 years ago پر Jun 16th 2022, 5:11 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
ماحولیاتی تبدیلی ، درجہ حرارت میں اضافے  سے گلیشیئرزتیزی سے پگھل رہے ہیں :صدر

تفصیلات کے مطابق صدر مملکت نے ہنزہ میں شسپر گلیشیئرجھیل میں شگاف کے باعث سیلاب سے متاثرہ علاقوں کے دورے کے دورانن متعلقہ حکام کوہدایت کی کہ قدرتی آفات کے نتیجے میں ہونیوالے نقصانات کے ازالے کے لئے تمام ممکنہ اقدامات کئے جائیں۔

انہوں نے متعلقہ حکام پرزوردیاکہ وہ قدرتی آفات کے ایسے کسی بھی واقعات سے چوکس رہیں تاکہ گلگت بلتستان میں کسی بھی جانی ومالی نقصان سے بچاجاسکے۔

اس موقع پر حسن آباد fwoکیمپ میں نیشنل ہائی وے اتھارٹی اورفرنٹیئرکورکس آرگنائزیشن کے اعلیٰ حکام کی جانب سے صدرکوبریفنگ دی گئی۔

صدرنے متاثرہ پل کی جلدتعمیراورگلیشیئرجھیل میں شگاف سے آنے والے سیلاب سے متاثرہ لوگوں کو درپیش مسائل کے حل پرزوردیا۔

Advertisement
ایرانی ڈرون حملے میں 2 اطالوی شہری ہلاک، پاکستانی سمیت 2 زخمی: ‏کویتی وزارتِ دفاع

  • 3 دن قبل
پاکستان کے رانا عرفان  کی ہم وطن اور سابق عالمی چیمپئن کوشکست، ورلڈکپ آف اسنوکر اپنے نام کر لیا

اسٹیٹ بینک نے ہاسی دیوی کے 200 ویں یومِ پیدائش پر200 روپے کا نیا سکہ جاری کردیا

  • 2 دن قبل
وزیراعظم اور فیلڈ مارشل کی چین کے خلائی اسٹیشن پر موجود پاکستانی خلانورد سے براہِ راست گفتگو

  • 18 گھنٹے قبل
ورلڈ مکسڈ مارشل آرٹس اینڈ پینکریشن چیمپئن شپ میں پاکستان نے گولڈ میڈل اپنے نام کر لیا

  • 15 گھنٹے قبل
وزیراعظم کا مشترکہ دفاع کے مکہ اتحاد کے لیے پاکستان کے عزم کا اعادہ

  • 19 گھنٹے قبل
سی ڈی اے نے مولانا فضل الرحمٰن کی رہائش گاہ سیل کردی

  • 14 گھنٹے قبل
وزیراعظم شہباز شریف نے ادویات کی تصدیق اور ٹریکنگ کے لیے "محفوظ دوا" ایپ کا افتتاح کر دیا

وزیراعظم شہباز شریف نے ادویات کی تصدیق اور ٹریکنگ کے لیے "محفوظ دوا" ایپ کا افتتاح کر دیا

  • 3 دن قبل
بالی ووڈ سپر اسٹار شاہ رخ خان اور اداکارہ کرینہ کپور خان 15 سال بعد ایک بار پھر ایک ساتھ اسکرین پر جلوہ گر

ایلون مسک نے ہر امریکی بچے کو اسپیس ایکس کے 2 شیئرز دینے کا اعلان کر دیا

ایلون مسک نے ہر امریکی بچے کو اسپیس ایکس کے 2 شیئرز دینے کا اعلان کر دیا

  • 3 دن قبل
کراچی: گرنے والی بلڈنگ کے  ملبے سے ایک اور لاش برآمد، جاں بحق افراد کی تعداد 7 ہوگئی

کراچی: گرنے والی بلڈنگ کے ملبے سے ایک اور لاش برآمد، جاں بحق افراد کی تعداد 7 ہوگئی

  • 2 دن قبل
اسلام آباد: مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کی اسٹریٹجک پولیٹیکل اینڈ ڈیفنس کمیٹی کا اجلاس