Advertisement
پاکستان

لاہور سمیت پنجاب کے مختلف حصوں  میں بارش ، موسم خوشگوار 

لاہور سمیت پنجاب کے مختلف حصوں  میں مون سون کی انٹری ، مختلف شہروں میں باران رحمت سے موسم خوشگوار ہو گیا۔ 

GNN Web Desk
شائع شدہ 4 years ago پر Jun 17th 2022, 2:22 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
لاہور سمیت پنجاب کے مختلف حصوں  میں بارش ، موسم خوشگوار 

تفصیلات کے مطابق  پنجاب میں مون سون نے رت بدل دی  ، رات گئے تیز آندھی کے بعد کہیں ہلکی اور کہیں تیز بارش سے گرمی کی شدت میں کمی آگئی ہے ۔

محکمہ موسمیات نے آج بھی ملک کے بیشتر علاقوں میں بارش کی پیش گوئی کر دی۔ میانیوالی ، جھنگ، قائد آباد میں موسلا دھار بارش ہوئی۔ صفدرآباد ، ٹوبہ ٹیک سنگھ میں بارش اور ٹھنڈی ہواؤں نے موسم سہانا بنا دیا ۔

جھنگ، چنیوٹ اور گردونواح میں صبح سویرے بادل کھل کر برسے۔

محکمہ موسمیات  کے مطابق آج اسلام آباد، پنجاب، خیبرپختونخوا میں مزید بادل برسیں گے، کشمیر اور گلگت بلتستان میں بھی بارش کا امکان ہے۔

Advertisement
ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر  سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

  • ایک دن قبل
امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف

ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی

فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا

  • 5 گھنٹے قبل
روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی

  • 3 دن قبل
ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار

ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار

  • 5 گھنٹے قبل
پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط

  • 3 دن قبل
خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا

  • 10 گھنٹے قبل
ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا

  • 3 دن قبل
آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین

آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین

  • ایک دن قبل
آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار