Advertisement
تجارت

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں بڑی کمی

لندن: عالمی منڈی میں برطانوی برینٹ کروڈ آئل اور امریکی خام تیل کی قیمتوں میں 5 فیصد تسے زائد کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 4 years ago پر Jun 18th 2022, 4:04 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں بڑی کمی

بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق  17 جون کے روز برطانوی برینٹ کروڈ آئل کی قیمت میں 4.9 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی ہے، برطانوی بینٹ کروڈ آئل کی قیمت 5.85 ڈالر کمی کے ساتھ 113.96 ڈالر فی بیرل پر آگئی ہے۔

دوسری جانب امریکی خام تیل ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ (ڈبلیو ٹی آئی) کی قیمت میں بھی 5.7 فیصد کی کمی ہوئی ہے، ڈبلیو ٹی آئی کی نئی قیمت 6.66 ڈالر کم ہو کر 110.93 ڈالر فی بیرل ہوگئی ہے۔

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی سے متعلق ماہرین کا کہنا ہے کہ اس کمی کی وجہ امریکہ اور دیگر مغربی ممالک میں شرح سود میں اضافہ ہے کیوںکہ سرمایہ کار اس اقدام سے پریشان ہیں۔

Advertisement
مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی

  • 2 دن قبل
قومی اسمبلی نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دے دی

لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ  کا لاہور میں آغاز

  • 3 دن قبل
ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں  ہزارں روپے کی کمی

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی

  • 2 دن قبل
آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ

ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع

  • 13 گھنٹے قبل
پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی

  • 19 گھنٹے قبل
پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک

  • ایک دن قبل
پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب

  • 19 گھنٹے قبل
گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے

گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے

  • 3 دن قبل
پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا