راولپنڈی:چیف آف آرمی اسٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ ایف اے ٹی ایف ایکشن پلان پر عملدرآمد بڑی کامیابی ہے۔

شائع شدہ 3 سال قبل پر جون 18 2022، 5:11 صبح
ویب ڈیسک کے ذریعے

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے آفیشل ٹوئیٹر اکاؤنٹ سے جاری بیان کے مطابق چیف آف آرمی اسٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ نے ایف اے ٹی ایف ایکشن پلان پر عملدرآمد کو بڑی کامیابی قرار دیا ہے۔
آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق آرمی چیف نے کہا کہ جی ایچ کیو میں قائم سیل نے قومی کوششوں کو آگے بڑھایا، سول ملٹری لیڈرشپ کے باہمی تعاون نے عملدرآمد کو ممکن بنایا جس سے پاکستان کا سر فخر سے بلند ہوا۔

وزیراعظم کا برطانیہ کیلئے پی آئی اے پروازوں کی بحالی پر اظہارِ تشکر
- 3 hours ago

اداکارہ حمیرا علی کے چچا محمد علی نے اہم انکشافات کر دئیے
- 3 hours ago
اداکارہ حمیرا اصغر کیس میں اہم پیشرفت،مالک مکان سمیت 10 سے زائد افراد کے بیانات قلمبند
- 5 minutes ago

نیول کمانڈ اینڈ سٹاف کانفرنس ،پاک بحریہ کی ناقابل تسخیر سمندری دفاعی صلاحیتوں کو سراہاگیا
- 2 hours ago

عوام کی مشکلات میں مزید اضافہ،حکومت کا تمام یوٹیلٹی اسٹورز 31 جولائی تک بند کرنے کا فیصلہ
- 2 hours ago

فلم ویلکم ٹو پنجاب ،پنجاب سے نکل کر بلوچستان پہنچ گئی
- 3 hours ago

ہری پور:جائیداد کے تنازع پر فائرنگ سے 2 افراد قتل، متعدد زخمی
- 31 minutes ago

وفاقی کابینہ کا بڑا فیصلہ: ای او بی آئی کی پنشن میں 15 فیصد اضافے کی منظوری
- 2 hours ago

وزیراعظم کا ہر دو ماہ بعد وزارتوں کی کارکردگی کا جائزہ لینے کا اعلان
- 5 hours ago

سونے کی قیمت میں مسلسل دوسرے روز بڑی کمی،فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
- 3 hours ago

عالمی شہرت یافتہ فیشن ڈیزائنرمحمود بھٹی نے فرانسیسی خاتون کے حوالے سے وضاحتی بیان جاری کردیا
- 3 hours ago

قلات: مسافر بس پر نامعلوم افراد کی فائرنگ،3 افرادجاں بحق ،متعدد زخمی
- 2 hours ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات