Advertisement

واشنگٹن ڈی سی کی ایک سڑک کا نام تبدیل کر کے ’جمال خاشقجی وے‘ کر دیا گیا

امریکی خفیہ ایجنسیوں کے مطابق سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے ہی اس قتل کی اجازت دی تھی۔ تاہم محمد بن سلمان اس کی تردید کرتے ہیں۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 4 years ago پر Jun 18th 2022, 6:22 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
واشنگٹن ڈی سی کی ایک سڑک کا نام تبدیل کر کے ’جمال خاشقجی وے‘ کر دیا گیا

واشنگٹن ڈی سی کی ایک سڑک کا نام تبدیل کر کے ’جمال خاشقجی وے‘ کر دیا گیاہے۔

امریکی دارالحکومت واشنگٹن میں سعودی سفارت خانے کے سامنے والی سڑک کو مقتول صحافی جمال خاشقجی کےنام سے منسوب کر دیا گیا ہے۔

مقامی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ اس سڑک کا نام ‘جمال خاشقجی وے’ اس لیے رکھا گیا  ہے تاکہ یقینی بنایا جا سکے کہ اختلاف کرنے والوں کو یاد رکھا  جائے گا۔

امریکہ میں رہائش پذیر سعودی حکومت کے ناقد صحافی جمال خاشقجی کو اکتوبر 2018 میں استنبول میں سعودی سفارتخانے کے اندر قتل کر دیا گیا تھا۔

امریکی خفیہ ایجنسیوں کے مطابق سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے ہی اس قتل کی اجازت دی تھی۔ تاہم محمد بن سلمان اس کی تردید کرتے ہیں۔

Advertisement
رباط میں یومِ دفاع و شہدا کی تقریب، مسلح افواج کی قربانیوں کو خراج تحسین

  • 4 گھنٹے قبل
شازیہ رضوان کا شیخوپورہ تھیٹرز کا اچانک دورہ، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائی

  • 3 گھنٹے قبل
ایشین گیمز: اسکواش ایونٹ میں پاکستان کے عاصم اور مہوش علی کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے

  • 2 دن قبل
وزارت اطلاعات نےافغان وزارتِ دفاع کا اسپن بولدک کے قریب پاکستانی چوکی تباہ کرنے کا دعویٰ من گھڑت قرار دیا

  • ایک دن قبل
وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، علاقائی کشیدگی کے حل کیلئے مکالمے، سفارتکاری کی اہمیت پر زور

ٹرمپ کا شی جن پنگ کا غیر معمولی استقبال

ٹرمپ کا شی جن پنگ کا غیر معمولی استقبال

  • 2 دن قبل
ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی

  • 3 گھنٹے قبل
پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط

وزیراعظم کا اقوام متحدہ سےخطاب امتِ مسلمہ، امن پسند دنیا کے جذبات کی آواز ہے: اشرفی

  • 7 گھنٹے قبل
پاکستان: مسلسل کمی کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ

پاکستان: مسلسل کمی کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ

  • ایک دن قبل
'ہم مشہور ہورہے ہیں تو آپ کو کیا تکلیف ہے'، اداکار گوندا کا ردعمل

حوثی حملے: سعودی عرب، پاکستان، ترکیہ کے فوجی حکام کا ہنگامی اجلاس طلب