اب عدالت نے پولیس کو حکمنامہ جاری کیا ہے کہ ڈاکٹر عامر لیاقت کا پوسٹ مارٹم کیا جائے ۔


کراچی: جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی نے ڈاکٹر عامر لیاقت کا پوسٹ مارٹم کرانے کا حکم دے دیاہےاور پولیس کو عدالتی احکامات پر عملدرآمد کرانے کی ہدایات کر دی ۔
تفصیلات کے مطابق جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی نے شہری کی جانب سے ڈاکٹر عامر لیاقت کے پوسٹمارٹم کروانے کی درخواست پر سماعت کی ،پولیس کی جانب سے کہا گیا تھا کہ جسم کے اندرونی اعضا کا جائزہ لیے بغیر موت کا تعین نہیں کیا جا سکتا، جس پر سرکاری وکیل نے موقف اختیار کیا کہ مرحوم کے لواحقین کو کسی پر شبہ نہیں ،
اس لیے وہ پوسٹ مارٹم نہیں کرانا چاہتے لیکن شہری کی جانب سے درخواست میں موقف اختیار کیا گیا تھا کہ ڈاکٹر عامر لیاقت مشہور شخصیت ہیں اور شبہ ہے کہ جائیداد کے تنازعے پر ان کا قتل کیا گیا ہے جس سے کراچی کے شہریوں میں شدید اضطراب پایا جا رہا ہے اس لیے ان کی موت کا تعین کرنا ضروری ہے جس پر عدالت نے فریقین کے دلائل سننے کے بعد فیصلہ محفوظ کر لیا تھا جبکہ اب عدالت نے پولیس کو حکمنامہ جاری کیا ہے کہ ڈاکٹر عامر لیاقت کا پوسٹ مارٹم کیا جائے ۔

فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے پر امریکا نے یونیسکو سے علیحدگی کا اعلان کردیا
- 5 گھنٹے قبل

امریکا کے صدارتی انتخابات میں روسی مداخلت، ٹرمپ کی اوباما پر شدید تنقید
- 3 گھنٹے قبل

پاکستان شاہینز کا دورہ انگلیڈ کا فاتحانہ آغاز، کاؤنٹی الیون کو پانچ وکٹوں سے شکست
- 5 گھنٹے قبل

دنیا بھر کے طاقتور ترین پاسپورٹس کی فہرست جاری، کون سا ملک پہلے نمبر پر ہے؟
- 28 منٹ قبل

امریکا اور پاکستان کا مسئلہ کشمیر پر ساتھ بیٹھنے کا فیصلہ، جمعہ کو پاکستانی رہنما سے اہم ملاقات
- 4 گھنٹے قبل

ضلع اورکزئی میں ڈیوٹی سے انکار پر42 پولیس اہلکاروں معطل
- 5 گھنٹے قبل

9 مئی کیسز میں مفروز حماد اظہر والد کی نماز جنازہ میں شرکت کے لیے اپنی رہائش گاہ پہنچ گئے
- 44 منٹ قبل

ملک بھر میں موسلا دھار بارشوں نے تباہی مچا دی، ہلاکتیں 234 تک جا پہنچیں
- 3 گھنٹے قبل

حکومتِ پاکستان نے گزشتہ مالی سال کے دوران 26 ارب ڈالر سے زائد غیر ملکی قرضہ لیا
- 4 گھنٹے قبل

کراچی:نجی اسپتال میں خاتون کے ہاں بیک وقت 5 بچوں کی پیدائش
- 2 گھنٹے قبل

برطانوی گلوکار اوزی اوسبورن 76 برس کی عمر میں انتقال کر گئے
- 5 گھنٹے قبل

چکن گونیا وائرس کی ایک بڑی عالمی وباء پھوٹنے کا خطرہ ، عالمی ادارہ صحت نےخبردار کر دیا
- 2 گھنٹے قبل